جانور بھی غیر محفوظ، پنجاب میں کتیا کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج

0
87

جانور بھی غیر محفوظ، پنجاب میں کتیا کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی بدفعلی کے بعد اب جانوروں کے ساتھ بھی جنسی زیادتی کے واقعات پیش آنے لگ گئے ہیں

پنجاب کے شہر راجن پور میں کتیا کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے،ذوالفقار کھوسہ اے ایس آئی نے 13 مارچ 2022 کو مقدمہ درج کیا ،مدعی مقدمہ طالب حسین نے کہا کہ محمد اصغر سکنہ تحصیل جامپور لوفر ہے ،غنڈہ گردی ، غلط کاری میں مصروف رہتاہے ،ملزم سائل کی پالتو کتی کو رات کی تاریکی میں اٹھا کر کھیت میں لے گیا اور زنا کیا، کتی کی آوازوں پر سائل خود وہان تک پہنچا اور سائل نے دیکھا کہ ملزم کھیتوں میں کتیا کے ساتھ زنا کاری کر رہا ہے ملزم نے مجھے دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی، میں پیچھے بھاگا تا ہم ملزم بھاگنے میں کامیاب ہو گیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے،

واضح رہے کہ ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں بھی پیش آیا تھا جہاں کتیا کے ساتھ جنسی عمل کیا گیا تھا،بھارتی شہر آگرہ میں ملزمان دنیش کمار، ستیش اور اشوک نے شہر کے جلیسر روڈ سے کتیا کواس کی مالکن کے گھر سے اغوا کیا اور ویران علاقے میں لیجا کر تینوں ہی اس کے ساتھ منہ کالا کرتے رہے۔ کتیا ایک خاتون سنتوشی دیوی کی ملکیت تھی، جس کا کہنا ہے کہ ملزمان اس کے ہمسائے میں کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔

سنتوشی دیوی نے بتایا کہ ملزمان نے کتیا کو کھانے کی چیز کا لالچ دے کر گھر سے باہر آنے پر مجبور کیا اور وہاں سے اسے اٹھا کر لے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں کتیا کے ساتھ زیادتی کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی ایسے درجنوں واقعات پیش آ چکے ہیں

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے

عامر لیاقت کا جھوٹ پکڑا گیا، تیسری بیوی سید کی بجائے کون؟ حق مہر کتنا دیا

عامر لیاقت کی تیسری بیوی کے ہمراہ بیڈ روم سے ویڈیو وائرل

Leave a reply