جن کے پاس طاقت ہے ان سے ہی بات کروں گا ،عمران خان

0
258
imran khan

سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو بات کرنے کا بالکل کہا ہے لیکن سیاسی جماعتوں کے پاس کچھ نہیں ہے جن کے پاس طاقت ہے ان سے ہی بات کروں گا جو بات کروں گا وہ واضح ہو گی، آئین کے اندر رہ کر بات کروں گا،

عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جیل میں جان دینے کو ترجیح دوں گا لیکن کبھی باہر آنے کے لئے سودے بازی نہیں کروں گا ،محمود اچکزئی سے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا کہا ہے، مدر آف یوٹرن تو وہ ہے جس نے ووٹ کا عزت دو کا نعرہ لگا کر بوٹ کو عزت دی،مذاکرات آئین کے اندر ہوں گے لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس دیا جائے،‏آئین میں کہا لکھا ہوا ہے کہ مجھے گھسیٹا جائے اور تشدد کیا جائے،ملک کے اندر غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا ہوا ہے،نیب ریفرنس ختم ہوتے ہیں محسن نقوی، چیرمین نیب، تفتیشی افسران اور گواہان پر کیس کروں گا، ‏نیب نے ان کے کہنے پر بشری بی بی اور مجھ پر جو ریفرنس بنایا اس ریفرنس کا ہار ہمارے پاس ہے،نیب نے نیا ریفرنس فائل کر کے اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے ،میری غلطی یہ ہے کہ میں نے اعتراف کیا کہ وہ ہار میرے پاس ہے،

عمران خان کی جیل میں طبیعت خراب،گرمی کی وجہ سے عمران خان تڑپ اٹھے
صحافی نے عمران خان سے کہا کہ آپ آج بڑے فریش دکھائی دے رہے ہیں جس پر عمران خان نے کہا کہ
میں نے فریش کیا دکھائی دینا ہے مجھے فوڈ پوائزننگ ہو گئی تھی، جیل کے حالات تو اپ کو پتہ ہے کن حالات میں ہوں.مجھے 2 مرتبہ فوڈ پوائزنگ ہو چکی، جیل میں نواز شریف کو فریج اور دیگر سہولیات میسر تھیں،فریج نہ ہونے کی وجہ سے کھانے پینے کی چیزیں خراب ہو جاتی ہیں، عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں چار حلقے کھلنے سے حکومت ختم ہوجائے گی،ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے ،حکومت کا کوئی بھی ادارہ غلط کام کرے گا تو تنقید کریں گے۔بنی گالا کیمپ آفس کے تمام اخراجات خود برداشت کرتا تھا ،

صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ ایک روز گفتگو کرتے ہیں اور اگلے روز اپنے بات سے یو ٹرن لیتے ہیں ، جس پر عمران خان نےکہا کہ نہیں۔۔۔یہ سنو۔۔مدر آف یوٹرن یہ ہے کہ نواز شریف نے ووٹ کو عزت دینے کا نعرہ لگایا اور بوٹ پکڑ لیئے ،

عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں حافظ فرحت کے حوالہ سے کہا کہ اسکا نوٹیفکیشن ریورس کیا جائے،میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر رھیں گے

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے سوال پر عمران خان خاموش
عمران خان سے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے بارے میں 3 مرتبہ صحافیوں نے سوال کیا جس پر عمران خان نے اس سوال کا جواب نہ دیا اور کہا کہ ” بعد میں بات کرینگے ”

خلیل الرحمان قمر کو تھپڑ کس نے مارا،خاتون اینکر سے غیر اخلاقی حرکت

میں نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ نہیں کیا،آمنہ کی درخواست ضمانت دائر

خلیل الرحما ن قمر کیس،آمنہ عروج کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی،مکمل حقائق،ڈرامہ نگاری سے ڈرامائی بیان

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟

خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار

خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو،تصاویر بھی خاتون کے پاس موجود ہیں،دعویٰ

خلیل الرحمان قمر سے فون پر چیٹ،تصاویر کا تبادلہ،پھر اس نے ملنے کا کہا،ملزمہ کا بیان

خواتین آدھے کپڑے پہن کر مردوں‌کو ہراساں کررہی ہیں خلیل الرحمان قمر

سونیا کی جرائت کیسے ہوئی وہ کہے کہ اس نے میرے پاس تم ہو رد کیا خلیل الرحمان قمر

اچھی بیوی کون ہوتی ہے خلیل الرحمان قمر نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر نے پہلا لو لیٹر کس کو اور کس عمر میں لکھا

خلیل الرحمان قمر کو اپنے حسن کی اداؤں سے لوٹنے والی آمنہ کی تصاویر

خلیل الرحمان قمر اور آمنہ کی نازیبا ویڈیوز؟ ڈاکٹر عمر عادل کی نس بندی ہونی چاہئے

ہمارے پاس ویڈیوز،خلیل الرحمان قمر آمنہ سے فزیکل ہونا چاہتا تھا،حسن شاہ کا دعوٰی

Leave a reply