باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی 5 اگست کو سقوط کشمیر کا جشن منائے گی

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پانچ اگست کو دفعہ 370 کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے پر جشن منایا جائے گا۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے ایک سال مکمل ہونے کے جشن کے سلسلے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کا رد عمل سامنے آرہا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کے علاوہ سبھی سیاسی پارٹیاں اس جشن کے خلاف ہیں اور سیاسی رہنماوں کا کہنا ہے کہ عوام بھی حکومت سے خفا ہے۔

‘اپنی پارٹی’ کے اعلی رہنما وکرم ملہوترا نے اس بارے میں کہا ‘جموں و کشمیر میں بی جے پی نے 5 اگست 2019 کو دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کہا تھا کہ خطے میں ترقی کی راہ ہموار ہوگی، تاہم ایک سال گزرجانے کے بعد بھی خطے میں کوئی ترقی کا کام نہیں ہوا ہے.اپنی پارٹی کا ماننا ہے کہ اگر جموں و کشمیر کے عوام کو کچھ ملا ہوتا تو ضرور لوگ حکومت کے چند فیصلوں کا خیر مقدم کرتے، تاہم بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوا جبکہ تعمیر و ترقی کا نام و نشان دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

برہان وانی کی چوتھی برسی، مقبوضہ کشمیر میں حریت کی اپیل پر مکمل ہڑتال

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق کانگریس کے چیف سپوکس پرسن راوندر شرما نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو جموں کشمیر کی پہچان کو ختم کیا گیا، نوجوانوں کے حقوق چھین لیے گئے، ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا، سیاسی رہنماوں کو قید کیا گیا۔ اب اگر بی جے پی کو اس بات کی خوشی ہورہی ہے تو ان کو خوشی منانے سے کون روک سکتا ہے،نہوں نے سرکار کے 2019 کے اس فیصلے کو غیر آئینی و غیر جمہوری قرار دیا اور کہا کہ کانگریس مسلسل اس کی مخالفت کرتی رہے گی۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں دوبارہ بندشیں عائد،نماز عید کی اجازت نہیں دی گئی

Shares: