خدا کی تلاش میں جینز پہن کر سڑک پر گھومنے والی 22 سالہ لڑکی کے ساتھ کیا ہوا؟

خدا کی تلاش میں جینز پہن کر سڑک پر گھومنے والی 22 سالہ لڑکی کے ساتھ کیا ہوا؟

خدا کی تلاش میں جینز پہن کر سڑک پر گھومنے والی 22 سالہ لڑکی کے ساتھ کیا ہوا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خدا کی تلاش میں سڑک پر گھومنے والی 22 سالہ لڑکی کو پولیس نے حراست میں لے کر بعد ازاں اہلخانہ کے حوالے کر دیا ہے

واقعہ بھارت میں پیش آیا کلکتہ میں چارو مارکیٹ پولیس کو اطلاع ملی کہ سڑک پر ایک لڑکی ہے جو خدا کی تلاش میں بھٹک رہی ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور خواتین پولیس اہلکاروں نے لڑکی کو حراست میں لے لیا، لڑکی کی عمر 22 برس تھی اور اسکی شناخت امرتانجلی سنگھ کے طور پر ہوئی، لڑکی نے ابتدا میں پولیس والوں کو گھر کا پتہ نہین بتایا ، لڑکی کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا گیا

پولیس کے مطابق چارو مارکیٹ پولیس اسٹیشن کے علاقے میں لڑکی جس نے جینز پہن رکھی تھی کے بارے میں مشکوک ہونے کی اطلاع ملی، لڑکی انگلش میں بات کر رہی تھی اور عوام سے کہہ رہی تھی کہ اپنے آپ کو خدا کے حوالے کر دیں، جس پر لوگوں نے پولیس کو فون کیا،پولیس نے پھر کاروائی کرتے ہوئے اس لڑکی کو گرفتار کیا،

پولیس کے مطابق امرتانجلی سنگھ کی عمر 22 برس ہے اور اس نے پولیس کو سڑک پر گھومنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے آپ کو خدا کی سوچ کے حوالے کر دیا، اسلئے وہ سڑک پر خدا کو ڈھونڈ رہی ہے، وہ شہریوں کو کہہ رہی تھی کہ خدا کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں، یہ سن کر پولیس اہلکار بھی پریشان ہو گئے، لڑکی پولیس کے ساتھ انگریزی اور ہندی میں بات کر رہی تھی، لڑکی کی گرفتاری کے بعد پولیس نے اسکا کرونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ منفی آئی، کرونا ٹیسٹ کے بعد لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا جس میں اسکا دماغی چیک اپ کروایا گیا تو اس میں بھی لڑکی تندرست تھی،

پولیس کے مطابق لڑکی امرتانجلی سنگھ پولیس افسران کے ساتھ انگریزی میں بات کرتی رہی، جب لڑکی کو فروٹ اور جوس پولیس کی جانب سے پیش کیا گیا تو اس نے پولیس افسر کو مخاطب کرتے ہوئے کہ پہلے آپ لیں ، لڑکی نے گھر کا پتہ نہیں بتایا جس کی وجہ سے لڑکی کو تھانے میں ہی رکھا گیا، بعد ازاں پولیس نے لڑکی کی تصاویر مختلف پولیس سٹیشن بھجوائیں تو ایک تھانے میں لڑکی کی گمشدگی کا مقدمہ درج تھا، پولیس نے لڑکی کے والدین سے رابطہ کر کے اسکو والدین کے حوالے کر دیا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

مولانا کا اسلام آباد کا سرد موسم گرمانے کا فیصلہ، اہم شخصیت ملنے پہنچ گئی

‏پیشی کے لیے آئے تو پتہ چلا احتساب عدالت میں….احسن اقبال نے کیا کہہ دیا؟

قوم تیار رہے، ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ،اہم شخصیت کا انکشاف

Comments are closed.