fbpx

خرم لغاری گھر میں گھسے اور پھر….عدالت میں خاتون نے کیا بیان دے دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورکی سیشن کورٹ میں ہراسانی اور بلیک میلنگ کے سے متعلق کیس میں ایم پی اے خرم لغاری کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی

سماعت کے دوران مدعی مقدمہ خاتون عدالت میں پیش ہوئی اور صلح کا بیا ن قلمبند کرا دیا۔اس موقع پر خاتون کا کہنا تھا کہ مجھے ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہے صلح ہوگئی ہے جس کے بعد عدالت نے ایم پی ا ے ملزم کی عبوری ضمانت 50 ہزار روپے مچلکے کےعوض منظور کر لی خاتون نے خرم لغاری کو معاف کر دیا،ایڈیشنل سیشن جج راٸے محمد یسین شاہین نے درخواست ضمانت پرسماعت کی

لاہور کی مقامی خاتون نے خرم لغاری کے خلاف تھان ہ ڈیفنس اے میں مقدمہ درج کرا رکھا ہے جس میں ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ خرم لغاری نے زبردستی نکاح نامے پر دستخط کروا رکھے ہیں خاتون نے الزام عائد کیا کہ خرم لغاری کے والد سے شکایت کرنے پر ایم پی اے نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی

رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری پر ایک خاتون آمنہ یعقوب کی طرف سے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا اور پولیس کو رپورٹ درج کرائی گئی تھی اس رپورٹ میں متاثرہ لڑکی کی طرف سے کہا گیا تھا کہ خرم لغاری نے ایک جعلی نکاح نامہ بھی بنوا رکھا ہے لڑکی کے اس الزام کے بعد خرم لغاری نے اگلے ہی روز متاثرہ خاتون کو اپنی بیوی کہا ،آمنہ یعقوب نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ خرم لغاری زبردستی گھر میں گھسے اور فائرنگ بھی کی، تا ہم آج خاتون نے عدالت میں خرم لغاری کو معاف کر دیا،

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ظلم کی انتہا، اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کے ساتھ ایسا کام کیا گیا کہ…

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!