کیا شاہ سلمان زندہ ہیں؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں سعودی عرب سے ملنے والی تہلکہ خیز اطلاعات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے یوٹیوب آفیشیل چینل پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان بارے اہم انکشاف کیا ہے

اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ حکومت نے دو سال مکمل کر لئے جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مبارک ہو، پاکستان کی حکومت ہے،مریم خان نے سوال کیا کہ اپوزیشن نے حکومت کی کارکردگی کو تباہ کن قرار دیا ہے جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جس سینس میں اپوزیشن بات کرتی ہے میں اس کو ڈس اون نہیں کروں گا، اپوزیشن حکومت کی کارکردگی پر بات کرتی ہے،پی ٹی آئی سپورٹر کی بات بتاؤں ، یہ مین بتاتا ہوں کہ گورننس پر بڑے سوالیہ نشان ہین فنانس ٹیم ہے،پنجاب، کے پی کا جو چیف منسٹر ہے انکی پرفارمنس نہیں ہے، میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان نے جس دن الیکشن جیتا تھا ہمارے لئے وہی کافی تھا، پاکستان میں موروثی سیاست کو اس نے اڑا دیا، ن لیگ، پی پی، ایم کیو ایم، اے این پی ، فضل الرحمان اڑے، یہ چھوٹی بات نہیں تھی

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اب نئے ناموں کی عادت ہو گئی ہے، زرتاج گل یا عثمان بزدار یا محمود خان،شبلی فراز، یہ وہ لوگ نہیں ہیں جن کو ہم پچھلے تیس سال سے دیکھ رہے تھے، ہمیں یہ تو بتا دیں کہ انکو واقعی کام آتا ہے،ہم نے انکے نام ہی سنے، تیس سالوں میں اور یہ آ گئے ،ہمارے لئے یہ نئے ہیں، لیکن وہ نئے لوگوں کو لانے کی تو بات ہو رہی تھی، عمران خان کی کابینہ میں کون کون لوگ پرفارم نہیں کر رہے ایک وہ ہیں جو تحریک انصاف کے سفر میں شریک نہیں تھے ، چاہے وہ عثمان بزدار ہوں،فواد چوھدری ہو، اور لوگ ہوں جو کینٹینر پر نہیں تھے، ایک وہ جو کہنے کو ٹیکنو کریٹ ہے اور اب عمران خان کی ٹیم ہیں،وہ لوگ حکومت میں ہیں اور ہر حکومت میں ہوتے ہیں، اگر ان لوگوں سے عمران خان جان چھڑا لے تو پھر حکومت بالکل ٹھیک ہے،پھر کچھ غلط نہیں، گڈ پرفارمنس ، بیڈ پرفارمنس یہ چلے گا لیکن ہم نے یہ دیکھنا ہے کہ الگے الیکشن تک عمران خان ہمیں موروثی سیاست سے آزاد کروا سکتا ہے یا نہیں، ایک بات تو کلیئر ہے اور اس کی گارنٹی ہے کہ عمران خان کا بیٹا پی ٹی آئی کا چیئرمین نہیں بنے گا اور کس پارٹی میں یہ گارنٹی ہے،یہ بہت بڑی ڈیولمنٹ ہے، جو کرپشن ختم کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا وہ نہیں ہو سکا، جس گورننس کا وعدہ کیا تھا وہ ہم امید کر رہے ہیں کہ جلد شروع ہو جائے گا لیکن اگر عمران خان کابینہ میں ان دو قسم کے لوگوں کو بدل لیں تو پھر اگلے ایک سال میں انکا کافی گراف بہتر ہو گا، جو جو سمجھتا تھا کہ دنیا میں میرے بغیر کام نہین چلتا وہ اب دفن ہوئے پڑے ہیں.

مریم خان نے سوال کیا کہ بلاول نے کہا ہے کہ کشمیر سے سعودیہ تک عمران خان کی دو سالوں میں خارجہ پالیسی ناکام رہی اس بات سے اتفاق کرتے ہین ، جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پہلی بار مین نے زندگی مین دیکھا ہے،کہ پہلی بار کشمیر کا موقف انٹرنیشنلی سامنے آیا ہے، چار بار پی پی کی حکومت آئی انکے دور میں تو نہیں آیا، میں نے تو کبھی نہیں سنا،یہیں پر ہم بڑے ہوتے رہے ہیں دوسری چیز پہلی بار کشمیر فلیش پوائنٹ بن کر دنیا کے سامنے آیا ہے، تیسری بات آپ کو اس بات کا احساس ہونا چاہئے کہ جس دن سے عمران خان آئے ہیں اسدن پاکستان کی کوئی جغرافی تو تبدیلی نہیں ہوئی، پاکستان کے ہمسائے تو نہیں بدلے،پاکستان کے لاسز تو نہیں ختم ہوئے، کوئی سونے کی کانیں تو نہیں نکل آئیں، دنیا میں جو تبدیلی ہو رہی ہے امریکہ اور چین کی لگ گئی ہے، عرب ورلڈ میں الگ بلاکس بن رہے ہیں، عربی، عجمی سامنے کھڑے ہو رہے ہیں، مفادات کی جنگ، کرونا آ گیا، ان سب چیزوں سے نبرد آزما مرضی سے تو نہیں کر رہے کہ کرونا آ جائے تو فائدہ ہو گا، یا انڈیا چائنہ کی لداخ میں جھڑپ ہو تو فائدہ ہوگا، پوری دنیا میں تبدیلی آ رہی ہے پاکستان اس کا حصہ ہے، کیسے کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی فیل ہے، ایران کے اوپر سے سیکشن ختم ہوئیں اس میں پاکستان کا رول ہے، کشمیر کا مسئلہ تاریخ میں ایسا پہلے کبھی سامنے نہیں آیا جو ابھی آیا، بلاول نے کہیں سنا ہو تو بتا دیں، ٹویٹر پر بیٹھ کر اپوزیشن کرنے کا فائدہ نہیں، یا تو بلاول سڑک پر آئیں پتہ چلے کہ مقبول لیڈر ہیں فیس بک اور ٹویٹر اس سے باہر نکلو اس سے عمران خان کی حکومت کو کچھ نہیں ہونا بلکہ وہ سوشل میڈیا میں ان سے تگڑا ہے

اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ شیریں مزاری نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر اور عمران خان کو لیٹ ڈاؤں کیا ہے، قریشی بوسیدہ طریقے استعمال کر رہے ہیں اور دوسری بات یہ کہ شیریں مزاری قریشی کی جگہ لے سکتی ہیں جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ شیریں مزاری قریشی کی جگہ لے سکتی ہیں، میں شیریں مزاری کو ذاتی طور پر جانتا ہوں اور میری ان سے بہت اچھی سلام دعا ہے، میں انکی عزت کرتا ہوں،میں شاہ محمود کو بہت زیادہ جانتا ہوں، میرے وہ سکول کے سینئر ہیں تب سے ان کو جانتا ہوں مجھے ابھی بھی یہ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ آپس میں کمنٹ کر رہے ہوتے ہیں جیسے کور کمیٹی میں کر رہے ہوتے ہیں ویسے ہی باہر آ کر کر دیتے ہیں،یہاں پر ایسا نہیں ہونا چاہئے،وزیروں کو وزیروں کے اوپر پبلکلی کمنٹ نہیں کرنے چاہئے، کور کمیٹی ،کابینہ اجلاس میں بات کریں، باہر جب بات آتی ہے تو پبلک میں کنفیوژن پھیلتی ہے کیونکہ سیاق و سباق کا پتہ نہیں ہوتا، شیریں مزاری ہو سکتا ہے آ رہی ہوں یا ہو سکتا ہے نہ آ رہی ہوں، یہ باتیں کابینہ کے اندر رہنی چاہئے، دونوں قابل احترام ہیں اور دونوں کی رائے کا احترام ہے.

اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیٹی کو غیر قانونی قرار دیا ہے اور نیب ،ایف بی آر کو کہا کہ آزادی سے تحقیقات کرنی چاہئے کیا حکومت اب تک عوام کو بے وقوف بناتی رہی ہے، جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ نائن الیون کے بعد پاکستان وہ واحد ملک رہ گیا جس نے لاز آف ایوی ڈینس ری وزٹ نہیں ہوئے، ہمارا آج بھی یہی ہے کہ اگر ایک دہشت گرد ہے تو اس کے سامنے کھڑے ہو کر گواہ نے عدالت میں گواہی دینی ہے،دہشت گرد کو گواہ کا پتہ چل جاتا ہے اور وہ اسکے گھر والوں کو نقصان پہنچاتا ہے، ہمارے پارلیمنٹرینز لاء کو ری وزٹ نہیں کر سکے،بات کوتاہی کی نہیں، بات ہماری کافی چیزیں قانون میں سقم موجود ہیں، اس سقم کو دور کرنے کے لئے تمام جماعتوں کو ایک ساتھ کام کرنا پڑے گا، ہم کورٹ کو اکثر بلیم کر دیتے ہین کورٹ کا کام قانون کی تشریح اور قانون کی روشنی میں فیصلہ دینا ہے قانون بنانا نہیں، اگر قانون میں سقم موجود ہے جس سے کالی بھیڑیں بچ رہی ہے تو پارلیمنٹ میں جانا ہے، یہی کام اگر پی ٹی آئی کو سمجھ آ جائے کہ ہر وقت اپوزیشن سے لاکڑا کاکڑا نہیں کھیلنا ان سے لامیکنگ کروانی ہے، اپوزیشن کو سمجھ آ جائے کہ قوانین میں تبدیلی ہونی چاہئے انکو بھی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہئے، جب لا میکنگ ہو جائے گی تو اس طرح کے سوال پوچھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ عامر خان نے ترکی کے فرسٹ لیڈی سے ملاقات کی تھی،انکو بہت زیادہ تنقید اور غدار کہا جا رہا ہے جبکہ مودی نے طیب اردگان سے ملاقات کی تھی انکو تو کچھ نہیں کہا گیا جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مودی مسلمان نہیں تھا، عامر خان مسلمان ہے، ایک بات ہم بھول جاتے ہیں کہ ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ ہو،لالی ووڈ ہو، ایکٹرز ہیرو نہیں ہوتے، وہ کیریکٹرز پلے کر رہے ہوتے ہیں وہ انسان ہوتے ہیں ہماری طرح ، انکی فالورز اکراس دی بارڈر ہوتی ہے،مجھے کسی کی ایکٹنگ اچھی لگتی ہے تو یہ مطلب نہیں کہ غیر پاکستانی کو پسند کر رہا ہوں تو غدار ہو گیا،مودی نے ہندوتوا سے جو انڈیا میں آگ لگائی وہ ہر سطح پر نظر آ رہی ہے،میں کافی عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ بھارت ٹوٹ رہا ہے، ٹوٹ رہا ہے، یہی سوشل فائبر ہے بھارت کا ،یہ اب ایک دوسرے کے ساتھ رہ نہیں سکیں گے، ہماری زندگی میں خالصتان،مانی پور، ناگالینڈ بنے گا، ابھی تو بہت سارے ہندوستان پاکستان میں بننے ہیں، اگلے دو تین سال میں دیکھیں گے کہ پاکستان کے ہمسایوں میں بہت ساری تبدیلی ہونی ہے، کیونکہ انڈیا رہے گا ہی نہیں، ادھر خالصتان ہو گا، پھر مانی پور ہو گا،آگے ناگالینڈ ہو گا ،یہ ہندوتوا سوچ کی وجہ سے ہے، جو کام انڈیا کے دشمن نہیں کر سکتے وہ مودی نے کر دیا

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کی وفات پر اظہار افسوس

محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب دنیا میں تنہا، سعودی معیشت ڈوبنے لگی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

اگلے 2 ماہ میں محمد بن سلمان تخت یا تختہ، اقتدار کا کھیل آخری مراحل میں،تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

حالات گرم،فیصلہ کا وقت آ گیا،سعودی عرب اسرائیل کے ہاتھ کیسے مضبوط کر رہا ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی خبر کی تصدیق، آرمی چیف کا دورہ سعودی طے

آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب سے پہلے سعودی سفیر متحرک، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

سعودی سفیر کی اسلام آباد کے لاہور میں اہم ملاقاتیں جاری، سابق وزیراعظم سے ملنے پہنچ گئے

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

پاکستان اسرائیل کو تسلیم….چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر سے ملاقات میں بڑا دعویٰ کر دیا

سعودی عرب کا غرور توڑنا ہو گا، کیسے؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معاشی حکمت عملی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے،جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں تو سمجھتا ہوں کہ سعودی عرب اسرائیل کا آج کا دوست نہیں ہے وہ بہت پرانا دوست ہے،یہ الگ بات ہے کہ وہ بیک اینڈ ڈپلومیسی سے ہو رہا ہے وہ فرنٹ پر نہیں آ رہے بلکہ مجھے یاد ہے کسی سیمینار میں مجھے بلایا گیا تھا وہان امریکہ کو سب برا بھلا کہہ رہے تھے تو میں نے کہا کہ پہلے مسلمان ملکوں کو دیکھ لیں جو آپس میں لڑ رہے ہیں بعد میں امریکہ کو دیکھیں ، تو مجھے نہیں لگتا کہ یہ میرا خیال ہے کہ وقت پر پتہ چلے گا، اللہ تعالیٰ سچ جانتا ہے مجھے غیب کا نہیں پتہ، آج صبح مجھے سعودی عرب سے کسی نے کہا کہ شاید شاہ سلمان کو زبردستی وینٹی لیٹر پر رکھا جا رہا ہے اسی لئے انہیں شفٹ کیا گیا ہے ایک ہسپتال میں تا کہ کسی کو کچھ پتہ نہ چلے، کوئی وزٹ نہ کرے اور ان کو اسوقت تک وینٹی لیٹر پر رکھا جائے گا تب تک انکو سوٹ کرے،تو اسکا مطلب ہے کہ وہاں اقتدار کی جنگ شروع ہو چکی ہے، اقتدار خوفناک چیز ہوتی ہے، بھائی بھائی کو نہین چھوڑتا ، بیٹا باپ کے خلاف ہو جاتا ہے، تین چیزیں زر ،زن اور زمین ، اس میں تینوں چیزیں ساتھ آ رہی ہیں اقتدار کی دوڑ میں، ہو سکتا ہے کہ اقتدارکو منوانے کے لئے ایک مہینے کے اندر اندر ریکگنائزکر لیں یا تین مہینے کے اندر کر لیں،لیکن اس سے زیادہ مجھے لگتا نہیں ہے،فیصلے پہلے کے کئے ہوئے ہیں، کام سب کچھ ہو رہا ہے صرف آفیشلی بیان دینا ہے، امریکہ بھی زور دے رہا ہے کہ اس سے ٹرمپ کی الیکشن میں‌بڑی مدد ہو جائے گا، اسوقت مجھے لگ رہا ہے کہ ٹرمپ آؤٹ ہو رہے ہیں اور شاید یہ چیزیں اس کو نہ بچا سکیں، مڈل ایسٹ کا نقشہ دوبارہ بدلنے والا ہے، سیکنڈ ورلڈ وار کے بعد پہلے بدلا تھا

مریم خان نے سوال کیا کہ جنرل باجوہ کے دورہ سعودی عرب کی بات کریں تو محمد بن سلمان سے ملاقات نہیں ہو سکی، تو کیا یہ کامیاب دورہ ہے، جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ جنرل باجوہ کا دورہ سعودی عرب پہلے سے طے ہو گا،اس لیول کے دورے اس طرح ہوتے ہیں کہ چلو ہم وہاں کھانا کھا آتے ہیں، دو دو مہینے پہلے طے ہوتے ہیں، ایجنڈہ تک طے ہوتا ہے، ہو سکتا ہے یہ ٹوٹل ڈیفنس ریلیٹڈ دورہ ہو اس لئے ڈیفنس منسٹر ملے، میں سٹوری نہیں جانتا اسلئے کچھ نہیں کہہ سکتا،ٹائمنگ ایسی ہے کہ باتیں بہت ہو رہی ہوں،یہ اس وجہ سے نہیں ہے کہ اس نے اپنی ناراضگی ظاہر کرنی تھی اسلئے ملے نہیں، آفیشیل کال پروہ گئے اور ایٹمی ملک کے آرمی چیف ہیں، اگر ملنا ہوتا تو مل بھی لیتے ،ایسی بات نہیں.

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا مستقبل کیسا؟ ڈاکٹر معید پیر زادہ کا خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

Comments are closed.