کوئی بھی نہیں چاہتا کہ جہانگیر ترین….گورنر پنجاب بھی بول پڑے

0
40
کوئی بھی نہیں چاہتا کہ جہانگیر ترین....گورنر پنجاب بھی بول پڑے

کوئی بھی نہیں چاہتا کہ جہانگیر ترین….گورنر پنجاب بھی بول پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ایکسپوسنٹر لاہور میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی نہیں چاہتا جہانگیر ترین پارٹی چھوڑ کر کہیں جائے.

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ سنا ہے نواز شریف پاکستان آنا چاہتے ہیں وہ جب مرضی آئے. پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی کسی مہم کا میں انچارج نہیں فیصلے پارلیمانی بورڈ کریگا. گورنر پنجاب کا عہدہ آئینی عہدہ ہے وہ سیاست میں حصہ نہیں لے سکتا، بلدیاتی انتخابات شفقت محمود لاہور صدر پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی کی مشاورت وزیراعظم کو بتائیں گے،جب تک پاور نچلی سطح تک نہیں لے جائیں گے اسوقت جمہوریت نہیں آ سکتی،پنجاب میں بلدیاتی نظام کے تحت اختیارات نچلی سطح پر منتقل کر رہے ہیں.

گورنرپنجاب کا مزید کہنا تھا کہ عملی سیاست میں آنے کا ارادہ ہے کسی حلقے سے الیکشن لڑوں گا، وزیر اعظم عمران خان 2023 تک گھر جانیوالے نہیں آئینی مدت پوری کرینگے. فارن فنڈنگ کیس کا کوئی فیصلہ نہیں آیا معاملہ الیکشن کمیشن میں ہے. مری میں سیاحت کے معاملے پر انتظامات ہونے چاہئیں لوگوں سے کہتاہوں سرمایہ کرنی ہے تو حکومتی رولز کے مطابق کریں

:بات سے کیسے بنتے ہیں بتنگڑ:خواجہ سعد رفیق کے گھرجہانگیرترین کی آمد،خواہشات دم توڑگئیں 

وزیراعظم نے جہانگیر ترین بارے کیا رپورٹ مانگی تھی؟ بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین بارے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

بریکنگ..شہزاد اکبر کھل کر جہانگیر ترین گروپ کیخلاف آ گئے، مقدمہ درج کروا دیا

جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی سے پہلے عدالت کو بتانا ہو گا،عدالت کا حکم، درخواست ضمانت واپس

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے‌ حوالہ سے درخواست کیوں مسترد ہوئی؟ تحریری فیصلہ جاری

جہانگیر ترین فیصلہ کر لیں پارٹی میں رہنا ہے یا نہیں، میرے ساتھ بھی زیادتی ہوتی رہی،پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

جہانگیر ترین گروپ کی آج کس شخصیت سے ملاقات طے؟ پنجاب میں تہلکہ مچ گیا

جہانگیر ترین گروپ کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر موخر

جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

آرڈر پر عمل نہ ہوا تو سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد پیش ہوں،عدالت

میرا کچرا،میری ذمہ داری،برطانوی ہائی کمشنر ایک بار پھر مارگلہ کی پہاڑیوں پر پہنچ گئے

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

 ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ 

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا

اسلام آباد محفوظ ترین یا جرائم کا گڑھ، ایک دن میں پانچ سو سے زائد مقدمے درج

Leave a reply