خیبرپختونخواہ میں کرونا کے کتنے مریض؟ اجمل وزیر نے صحیح اعدادوشمار بتا دیئے

0
41

خیبرپختونخواہ میں کرونا کے کتنے مریض؟ اجمل وزیر نے صحیح اعدادوشمار بتا دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ عوام گھر وں پر ہی رہیں ،لاک ڈاوَن کا مقصد لوگوں کو محدود کرناہے،

اجمل وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کے ساتھ صوبائی حکومت مسلسل رابطے میں ہے خیبر پختونخوا میں میں متاثرہ افراد کی تعداد 235ہے،120افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں،خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز 38ہیں،خیبر پختونخوا میں میں کورونا وائرس سے 3اموات ہوچکی ہیں

اجمل وزیر نے مزید کہا کہ عوام حکومت کے ساتھ تعاون اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمات پر طبی عملے کو سلام پیش کرتے ہیں درا زندہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد قرنطینہ میں ہیں ،صوبائی حکومت نے کوروناوائرس پر قابو پانے کے لیے سخت فیصلے کیے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان خود تمام اسپتالوں کی نگرانی کررہے ہیں ،عوام کاتحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،

برطانیہ میں کرونا سے مسلمان سب سے زیادہ متاثر، جنازوں کے اجتماع پر بھی پابندی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب؟

کرونا وائرس کا خدشہ، مساجد کو تالے لگ گئے، نمازیں گھر پر پڑھنے کا حکم

پنجاب میں لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، جنازے کے لئے بھی لینی پڑے گی اجازت

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

واضح رہے کہ کرونا نے دنیا کا کوئی کونہ نہ چھوڑا، 195ممالک میں پھیل گیا۔ چین اور اٹلی کے بعد کرونا سے متاثرین میں امریکا تیسرے نمبر پر آ گیا، دنیا بھر میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہزار 553 ہو گئی۔ کرونا کی وجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن میں چلی گئی۔ پونے دو ارب لوگ گھروں میں قید ہو گئے۔ 195 ممالک میں مرنے والوں کی تعداد 16ہزار 553 ہو گئی۔ پاکستان میں بھی کرونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کر دیا گیا، پاکستان میں 6 ہلاکتیں ہو چکی ہیں.

Leave a reply