لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ، کتنے مقدمے ہوئے درج؟ کتنے افراد گرفتار کئے گئے؟

0
51

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ، کتنے مقدمے ہوئے درج؟ کتنے افراد گرفتار کئے گئے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

ملک بھر میں جاری کرونا وائرس کی وباء پھیلنے سے روکنے کہ پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کراچی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رات 12 بجے سے صبح 08:00 تک 13 مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے 39 افراد کو گرفتار کیا گیا یے۔

اس طرح مجموعی طور پر لاک ڈاؤن (23.03.2020) شروع ہونے سے اب تک کل 135 ایف آئی آر کا اندراج کیا گیا اور 411 افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

میر پور خاص میں سیٹلائٹ ٹائون پولیس نے رحیم نگر کے رہائشی محمد اسماعیل ولد محمد خان کو گرفتار کر کے اس کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

سندھ بھر میں میں مکمل لاک ڈائون کے بعد میڈیکل اسٹورز، ڈیری شاپ، کریانہ اسٹورز، پیٹرول پمپس اورراشن سمیت اشیاء ضروریہ کے علاوہ تمام کاروباری مراکزاور چھوٹی بڑی ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بندرہی ہیں.

حیدر آباد کے چند علاقوں میں لوگوں نے دکانیں کھولنے اور گھروں سے باہر نکلنے کی کوشش کی تاہم رینجرز کے سڑکوں پر آتے ہی شاہراہیں ویران ہوگئیں اور پورا شہر کرفیو کا منظر پیش کرنے لگا جبکہ سیکورٹی ادروں کی گاڑیوں پر کورونا وائرس سے بچائو کیلیے آگاہی بینرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں .

کرونا وائرس کا خدشہ، مساجد کو تالے لگ گئے، نمازیں گھر پر پڑھنے کا حکم

پنجاب میں لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، جنازے کے لئے بھی لینی پڑے گی اجازت

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

برطانیہ میں کرونا سے مسلمان سب سے زیادہ متاثر، جنازوں کے اجتماع پر بھی پابندی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب؟

سکھر میں حکومت سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن کےدوران بازار اور ہوٹل بند رہے تا ہم شہری لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے رہے جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور شہریوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا.

Leave a reply