موٹروے پر سفر غیر محفوظ،رات گئے پھر گھناؤنی واردات

0
44

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے کے ملزمان کا ابھی سراغ بھی نہیں لگایا جاسکا تھا کہ موٹروے پر ایک اور واردات ہو گئی

اطلاعات کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے پر ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کئی مسافروں کو لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے شیخوپورہ سے 3 کلومیٹر دور موٹروے پر درخت گرا کر سڑک بلاک کی اور پھر گاڑیوں کے ٹائروں میں گولیاں مار کر انہیں پھاڑ دیا اور سکون سے لوٹ مار کرتے رہے۔

ابھی واردات جاری تھی کہ بعض مسافروں نے اس بارے میں موٹروے پولیس کو اطلاع دی لیکن موٹروے پولیس کی جانب سے کوئی رسپانس نہیں آیا۔موٹروے پر ایک ایمبولینس کا گزر ہوا جس کی لائٹس جل رہی تھی، ڈاکو ایمبولینس کی لائٹس کو پولیس گاڑی کی لائٹ سمجھے اور موقع سے فرار ہو گئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دیرپہلےلاہوراسلام آبادموٹروے پرشیخو پورہ سے3کلومیٹر دور ڈاکؤں نےکئ گاڑیوں کو درخت گرا کرروکا گولیاں مارکرٹائر برسٹ کئےاورلوٹ مارکرکے فرار – اب موٹروےبھی غیر محفوظ
موٹروے پولیس غائب
تبدیلی سرکارکا آسیب ھرطرف چھا رھا اور
ڈاکو راج ھر طرف پھیل رھا ھے
الٰہی خیر

دوسری جانب ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے پر ڈکیتی کی کوشش اطلاع پاتے ہیں موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی تھی.

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر شیخوپورہ کے قریب چار مسلح افراد نے موٹروے پر جھاڑیاں پھینک کرگاڑیاں روکنے کی کوشش کی اسی دوران ڈاکو ایک گاڑی روکنے میں کامیاب ہوں گے جسے لوٹنے کی کوشش کی گئی جس کی تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں ۔اطلاع پاتے ہیں موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی لیکن ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گے جن کی تلاش جاری ہے

Leave a reply