نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اسلام آباد ہائی کورٹ نے 3 شریک ملزمان کی ضمانتیں خارج کردیں عدالت نے عثمان مرزا کیس کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست ضمانت پر دلائل کے بعد فیصلہ سنا دیا

قبل ازیں ایڈیشنل سیشن جج نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عثمان مرزا کیس کی سما عت کی سماعت کے دوران عدالت میں ملزمان کو چارج شیٹ پڑ ھ کر سنائی گئی جبکہ عدالت کی جانب سے ملزما ن کو فرد جرم کی کاپیاں بھی فراہم کر دی گئیں عدالت کی جانب سے کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت سا ت ملزمان پر فرد جر م عائد کردی گئی جبکہ ملزمان کی جانب سے صحت جرم کا انکارکر دیا گیا عدالت نے کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرپر اسیکیوشن کے گواہان کو طلب کر لیا جبکہ کیس کی مزید سماعت 12اکتوبر تک ملتوی کردی ہے جن ملزمان پر فرد جرم عائد کی اُن میں عثمان مرزا کے علاوہ شریک ملزمان میں حافظ عطا الرحمن، ادارس قیوم بٹ، ریحان، عمر بلال مروت، محب بنگش اور فرحان شاہین بھی شامل ہیں

@MumtaazAwan

قبل ازیں پولیس چالان میں مرکزی ملزم عثمان مرزا اور ابرار کو مرکزی ملزم قرار دیا تھا جنہوں نے جوڑے کی نازیبا ویڈیو بنائی اور بھتہ وصول کیا، ملزم کی نشاندہی پر ویڈیو والا موبائل فون اور پستول پولیس نے برآمد کیے گئے ملزم عمر بلال نے انکشاف کیا تھا کہ عثمان مرزا کے کہنے پر متاثرہ جوڑے سے سوا گیارہ لاکھ لئے تھے جس میں سے چھ لاکھ عثمان مرزا نے لئے تھے

ملزم عثمان مرزا و دیگر کو پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں، متاثرہ لڑکی اور لڑکے کی شادی ہو گئی ہے،موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے تشدد کر کے لڑکی کی شرٹ اتروا دی اس دوران لڑکی انکی منتیں کرتی رہی تا ہم ملزمان باز نہ آئے، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے وقوعہ کا فوری نوٹس لیا اور ایس ایس پی آپریشنز کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا گرفتار ملزمان میں عثمان مرزا، فرحان اور عطاء الرحمان شامل ہیں۔

کی یاد تازہ،سفاک باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع

نوجوان جوڑے کو برہنہ کر کے تشدد کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

Shares: