اپوزیشن والے پہلے ایک دوسرے کے خلاف تھے آج پیر پڑھ رہے ہیں،شیخ رشید

0
25

اپوزیشن والے پہلے ایک دوسرے کے خلاف تھے آج پیر پڑھ رہے ہیں،شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کل تاریخی دورے پر روس جارہےہیں

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 27فروری کو پاکستان آ رہی ہے،آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے اقدامات کررہے ہیں توقع ہے پیپلزپارٹی ریلی کے دوران ذمہ داری کا مظاہرہ کرے گی،اپوزیشن والے بڑے شوق سے آئیں کچھ نہیں ملے گا اپوزیشن والے ساڑھے 3سال سے کہہ رہے ہیں آج آرہے ہیں کل آرہے ہیں،اپوزیشن والوں کو 172نمبر پورے کرنے ہیں،23مارچ کو اندازہ ہے اپوزیشن نہیں آئے گی اگر اپوزیشن 23مارچ کو آبھی جائے تو شوق سے آئے،اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لاکر پھنسے گی ،اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پر چھٹی ہوگی

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے 6 سال میں ملاقات نہیں ہوئی ،وہ اچھے سیاستدان ہیں، امید ہے جہانگیرترین پارٹی کا ساتھ دیں گے،سب سے ملاقاتیں ہورہی ہیں جہانگیر ترین دوست ہیں بات ہو توحرج نہیں اگر ن لیگ ق لیگ سے ملاقات کرسکتی ہے تو پی ٹی آئی جہانگیر ترین سے کیوں نہیں کرسکتی,  دوستوں میں اختلافات ہوجاتے ہیں،اپوزیشن عدم اعتماد لائے،ناکامی ان کا مقدر ہے، اپوزیشن عقل کے ناخن لے ،اپوزیشن پھر یہ کہیں گے فون کالز آگئی تھیں،بلاول بھٹو ضرور آئیں لیکن شیڈول شیئر کریں راولپنڈی اسلام آباد پولیس مشترکہ کام کر یں گی سیاستدان کبھی دروازے بند نہیں کرتا،کراچی گیا وہاں کے حالات ناقابل بیان ہیں

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پیکا ترامیم وزارت آئی ٹی نے کی ہے محسن بیگ کا کیس عدالت میں ہے اس پر بات نہیں کروں گا اپوزیشن والے پہلے ایک دوسرے کے خلاف تھے آج پیر پڑھ رہے ہیں قلندر چھائیں گے اپوزیشن والے ختم ہوں گے ،بلوچستان میں غیرملکی اشاروں پر سرگرمیاں ہورہی ہیں کوشش کی ہے سیف سٹی کو بہتر بنائیں، پہلے لگے کیمرے بھی ناقص تھے دفعہ 144 لگا رہے ہیں کرایہ داروں کا ڈیٹا لازمی دیں اسلام آباد میں جدید اسٹیڈیم اور فائیو اسٹار ہوٹل بنائیں گے ،آپریشن ردالفساد میں فوجیوں اور سویلین نے قربانیاں قوم سلام پیش کرتی ہے،تحریک عدم اعتما د لانا اپوزیشن کا حق ہے اور اپوزیشن ناکام ہوگی، اپوزیشن کی خواہشیں کبھی خبریں نہیں بنیں گی،اللہ بے نیازہے، اللہ عمران خان کو عزت دے گا،اپوزیشن کی سیاسی غلطیوں سے کوئی سیاسی نقصان ہوسکتا ہے،شہروں میں انتخابی سرگرمیاں شرو ع ہو چکی ہیں،ایم کیو ایم اور ق لیگ ہماری اتحادی ہیں،آپ باتیں، ملاقاتیں اور گزارشات جو کر رہے ہیں ان کا کچھ نہیں نکلنا،ان کی سیاسی غلط فہمیوں سے کوئی بڑا سیاسی حادثہ ہوسکتا ہے نام لے کر بڑی بڑی بڑھکیں مارنے والے بلوں میں گھس گئے ہیں، امید ہے عدم اعتمام ناکام ہوگی، مستقبل کا نقشہ کیا ہوگا کسی کو نہیں معلوم،

اگر کوئی ملکی سالمیت کے خلاف حملہ آور ہو تو جواب تو دینا ہوگا، شیخ رشید

وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں،مریم اورنگزیب

حفیظ شیخ کوہٹانے کی وجہ مہنگائی نہیں بلکہ کچھ اورہی ہے:جس کے تانے بانے کہیں اورملتے ہیں‌

حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید

بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

وہی ہوا جس کا انتظار تھا، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا استعفیٰ آ گیا

شہزاد اکبر کو بھاگنے نہ دیا جائے،اگلا استعفیٰ کس کا آئے گا؟ مبشر لقمان کا انکشاف

چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا

حکومت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے،پرویز الہیٰ

عمران خان کا خطرناک ہونے کا پیغام کس کیلئے تھا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

Leave a reply