کرونا نے پاکستان کی معیشت کو مزید جدوجہد میں ڈال دیا،کرونا از خود نوٹس کا حکمنامہ جاری

0
73

کرونا نے پاکستان کی معیشت کو مزید جدوجہد میں ڈال دیا،کرونا از خود نوٹس کا حکمنامہ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کا حکم نامہ جاری کر دیا

تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ ملک ہے،کورونا وائرس سے کئی اموات اور کئی مصدقہ مریض موجود ہے،کوروناکے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے ،کورونا وائرس حکومت کی ذمہ داریوں پر اضافی بوجھ ہے،

سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں مزید کہا کہ وائرس کا سامنا کرنے کے لیے حکومت نے فوری اقدامات اٹھائے ، پاکستان کی جدوجہد کرتی معیشت کو کورونا نے مزید جدوجہد میں ڈال دیا،عوام کا بنیادی حق ہے حکومت انہیں صاف اور صحت مندانہ ماحول فراہم کرے،

پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ الارمنگ ، سپریم کورٹ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا

کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ

کرونا وائرس، اخراجات کا آڈٹ ہو گا تو حقیقت سامنے آئے گی،سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، چیف جسٹس

صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

تمام ایگزیکٹو ناکام، ضد سے حکومت نہیں چلتی، ایک ہفتے کا وقت دے رہے ہیں یہ کام کریں ورنہ..سپریم کورٹ برہم

کرونا نے حکومت سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہفتہ اتوار کو نہیں آئے گا؟ چیف جسٹس کا بڑا حکم

کرونا اس لئے نہیں آیا کہ کوئی پاکستان کا پیسہ اٹھا کر لے جائے، چیف جسٹس

کرونا از خود نوٹس کیس، سماعت کل تک ملتوی، تحریری حکمنامہ جاری

سرکاری کٹس سے ٹیسٹ مثبت،پرائیویٹ سے منفی کیوں؟ چیف جسٹس نے بھی اٹھائے سوالات

پیسہ نہیں، انسان اہم ہیں، انسانی زندگیوں سے نہ کھیلیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

عدالت نے کہا کہ این ڈی ایم اے کورونا اور ٹڈی دَل سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،عدالت چیئرمین این ڈی ایم اے کی کورونا اور ٹڈی دَل کیخلاف کامیابی کے لیے دعا گو ہے،این ڈی ایم اے اوروفاقی حکومت کورونا وائرس کیخلاف کوششوں سے متعلق پیش رفت رپورٹ دیں،صوبائی حکومتیں،گلگت بلتستان اور اسلام آباد کو بھی پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے،

 

کرپشن کا دفتر کھول دیا گیا،شاپنگ سنٹر کھولنے کا حکم کب تک ہے؟ چیف جسٹس نے بتا دیا

Leave a reply