پاکستانی قوم، سیاسی وعسکری قیادت کا مسئلہ کشمیر پر یکساں موقف ہے،وزیرخارجہ

0
27

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ کی زیرصدارت اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے

کانفرنس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت شریک ہے،اسپیکر اسد قیصر، چیئرمین سینیٹ اوروزیر اطلاعات شبلی فراز،وزیر قانون فروغ نسیم، وزیر امور کشمیر اورچیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی،علی محمد خان، معاون خصوصی قومی سلامتی،فاقی وزیر فہمیدہ مرزا ،مشاہد حسین سید، فرخ حبیب، راجہ ظفر الحق، راجہ پرویز اشرف اورنوید قمر ،شیریں رحمان، مشتاق احمد، مولانا عبدالاکبر چترالی، ایمل ولی خان ،سینیٹر ستارہ ایاز، انوار الحق کاکڑ، مرتضیٰ جاوید عباسی، خواجہ آصف کشمیر کانفرنس میں شریک ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیری بھارت کےغیر آئینی اور یکطرفہ اقدامات کو یکسر مسترد کر چکے ہیں ،بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ہر عالمی فورم پر بے نقاب کیا ،بھارت سرکار کی ہندتوا پالیسی پورے خطے کیلئے خطرات کا باعث ہے ،بھارت، مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے

حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متحد ہیں بی جے پی سرکار نےبھارت میں بسنے والی اقلیتوں کے دلوں میں نفرت کے بیج بوئے بھارت جبر و استبداد کے باوجود نہتے کشمیریوں کے حوصلے پست نہ کر سکا،آج پوری دنیا کے سامنے بھارتی سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے آج دنیا بھارت کی منافرت پسند پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے،پاکستانی قوم، سیاسی جماعتوں، سیاسی اور عسکری قیادت کا مسئلہ کشمیر پر یکساں موقف ہے،

مولانا فضل الرحمان کا حکومتی کشمیر کانفرنس میں شرکت سے انکار

Leave a reply