پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ 2020 ایئر لائن انڈسٹری کے لئے تباہ کن سال ہے، سینکڑوں ایئر لائن بند ہونے جا رہی ہیں،ہمارے سامنے صورتحال آنا شروع ہو چکی ہے،پاکستان اس وقت بڑی آئیڈیل پوزیشن میں ہے،اگر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کوئی بہتر پالیسیز بنائے جس کی امید تو کم ہے کیونکہ وہ نالائق ہے، جو ان کی پالیسیز رہی ہیں میں تو ان سے صرف اختلاف ہی کر سکتا ہوں اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اگر یہ اپنے آپ کو پوزیشن کرے تو ہم ایک بار پھر لاس تھیوری تک پہنچ سکتے ہیں
پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ
راشن نہیں چاہئے، ہمیں پاکستان واپس بھجواؤ، یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کا احتجاج
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کوشاں
بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے کا بڑا فیصلہ
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ایک کمپنی سے 3 ہزار ملازمین کو فارغ کیا گیا جن میں سے 600 پائلٹ ہیں،ان کے روٹس ختم ہو گئے ہیں،فن ایئر انہوں نے 12 جہاز اپنے واپس کر دیئے ہیں اور 2500 ملازمین کو فارغ کر دیا ہے،یوجے نے 22 جہاز گراؤنڈ کر دیئے ہیں،اور 4100 ملازمین کو فارغ کر دیا ہے،یہ دنیا میں ہو رہاہے، ایک اور ایئر کمپنی نے 113 جہازوں کو گراؤنڈ کر دیا ہے اور 900 سے زائد ملازمین کو فارغ کر دیا ہے، مزید کو بھی نکالا جانے کا امکان ہے،ایس اے ایس نے 14 جہاز گراؤنڈ اور 550 پائلٹ کو نکال دیا ہے، ایس اے ایس ایک اور کمپنی کسی کے ساتھ ملکر بنائے گی، اتحاد ایئر ویز نے 18 آرڈر کینسل کئے،10 جہاز گراوںڈ کر دیئے اور 720 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا ہے،ایمریٹ نے تقریبا 38 ایئر کرافٹ گراؤنڈ کر دئے ہیں ،اور سب آرڈر کینسل کر دیئے ہیں، 150 جہازوں کا آرڈر کینسل کیا ہے، 55 سال کے اوپر کے تمام ملازمین کو کہا گیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر ملازمت چھوڑ دیں بصورت دیگر انکو نکال دیا جائے گا
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا بھر کی ایئر کمپنیاں اپنے جہازوں کو گراؤنڈ اور ملازمین کو فارغ کر رہی ہیں، ایسا کسی ایک ملک میں نہیں بلکہ سب ممالک میں ہو رہا ہے،برطانیہ کی ایئر کمپنی نے بھی اسی طرح کیا ہے،برٹش ایئر ویز نے 34 جہاز گراؤنڈ کر دیئے ہیں جو 58 سال سے اوپر ہے اسکو جبری ریٹائر کر دیا گیا ہے،اور بھی کچھ ایئر لائن ہیں جنہوں نے ایسا کیا،
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ 8000 سے زائد جہاز گراؤنڈ میں رہیں گے، اگر جہاز خریدنے ہوں تو 8000 سے زیادہ جہاز ستمبر تک گراؤنڈ میں رہیں گے، تقریبا 90 ہزار ملازمین آنے والے دنوں میں نوکریوں سے جائیں گے .
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس آئیڈیل صورتحال ہے، پاکستان نارتھ اور ساؤتھ مین کام کرتا ہے،کراچی اور اسلام آباد،سنٹرل یورپ کو کنٹریکٹ کرتا ہے، آسٹریلیا کی پہلی فلائٹ بھی چل گئی، اب روٹس بڑے شاندار ہیں فلائنگ روٹس مل جائیں گے اور حکومت اگر روٹ لیتی ہے اور سول ایوی ایشن میں ایسے لوگ آ جائیں جنہیں سول ایوی ایشن کا پتہ ہو صرف وہ وہان پر پارک ہونے نہ آئے ہوں،تو ایوی ایشن میں ہمارا بہت بہتر مستقبل ہے،
حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟