پی آئی اے نے سعودی انتظامیہ سے مزید پروازوں کی اجازت طلب کرلی

پی آئی اے نے سعودی انتظامیہ سے مزید 28 پروازوں کی اجازت طلب کرلی

باغی ٹی ویپی آئی اے کی جانب سے سعودی عرب کیلئے بکنگ کے سلسلے میں 15 ستمبر سے اجازت ملنے کے ساتھ ہی پی آئی اے نے بکنگ کا آغاز کردیا تھا

پی آئی اے کوویڈ کے باعث ہفتہ وار 23 پروازوں تک محدود ہوکر رہ گیا تھا .بکنگ پر بے پناہ رش کے باعث پی آئی اے نے سعودی انتظامیہ سے مزید 28 پروازوں کی اجازت طلب کرلی .ایک سے دو روز میں اجازت نامہ متوقع ہے جس کے بعد فلائیٹ آپریشن کو وسعت دی جائے گی

اس سلسلے میں پی آئی اے انتظامیہ سعودی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے .مزید پروازوں کیلئے تیاری کرلی ہے اجازت ملتے ہی بکنگ کیلئے دستیاب ہو جائیں گی.

ادھر وزیر سول ایوی ایشن غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروایا ہےتحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ پورپین سیکٹرزپر پی آئی اے کافلائٹ آپریشن بند ہونے سے28کروڑروپے نقصان ہوا،یورپی سیکٹرز پر 1.69 ارب کے بجائے 1.41 ارب روپے ریونیو حاصل ہوا، پی آئی اے کو یہ نقصان جولائی تا اگست 2020 ہوا، برطانیہ سیکٹر پر 52 کروڑ روپے منافع کمایا گیا،برطانیہ اورپاکستان کے درمیان پروازیں چلانے کیلئے مالٹاکی کمپنی سے خدمات لی گئیں، پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے اب تک 4 راونڈ ٹرپ چارٹر پروازیں چلائی ہیں،

یورپی ممالک نے پی آئی اے پر چھ ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی، مبشر لقمان

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

تحریری جواب میں مزید کہا گیا کہ برطانیہ سیکٹر پر 5.31 ارب لاگت کے مقابلے میں 5.81 ارب ریونیو حاصل ہوا،پی آئی اے نے کینیڈا، عرب امارات،اومان، قطر کیلئے پروازیں شروع کردی ہیں،ملائیشیا،افغانستان اور سعودی عرب کیلئے بھی پروازوں کا دوبارہ آغاز ہوگیا،

Comments are closed.