پی آئی اے کا انجینئر جہاز کی مرمت کے دوران گر کر زخمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا انجینئر جہاز کی مرمت کے دوران گر کر زخمی ہوگیا۔

ایئرپورٹ حکام کاکہنا ہے کہ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر علی الصبح پی آئی اے کا انجینئر جہاز کی سیڑھی سے گر گیا،زکریا قریشی مرمتی کام کررہا تھا اس کا پاﺅں پھسل گیا، زخمی انجینئر کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زکریا قریشی پارکنگ نمبر 19 میں جہاز کی مرمت کر رہا تھا

زخمی انجینئر کو فوری طبی امداد کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد کے بعد نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے،

یورپی ممالک نے پی آئی اے پر چھ ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی، مبشر لقمان

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

Comments are closed.