پولیس اہلکار کے ساتھ کی پولیس اہلکاروں نے کی اجتماعی زیادتی

0
100

پولیس اہلکار کے ساتھ کی پولیس اہلکاروں نے کی اجتماعی زیادتی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی، عوام کے محافظ بھی ایسے کالے کرتوت کرنے لگے کہ سن کر سب شرما جائیں،لاہور میں دو پولیس اہلکاروں نے ملکر ساتھی پولیس اہلکار کے ساتھ اجتماعی بدفعلی کی ہے

واقعہ لاہور کے علاقے جی او آر 2 میں پیش آیا جہاں ایک پولیس اہلکار اپنے ساتھی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں نہ بچ سکا اور اپنی عزت لٹوا بیٹھا، پولیس اہلکار نے ساتھی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دے دی ہے، دائر درخواست میں کانسٹیبل زاہد حسین کا کہنا تھا کہ وہ جی او آر 2 میں سکیورٹی ڈیوٹری سرانجا م دے رہا تھا اس دوران ساتھی کانسٹیبل علی حسن اور کانسٹیبل ثاقب نے ساتھی سمیت مل کر مجھے نشہ آور چیز سنگھائی جس کی وجہ سے میں بے ہوش ہوگیا بے ہوش ہونے پر تینوں اہلکاروں نے مجھے مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنایا

پولیس اہلکار کی درخواست موصول ہونے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، درخواست دہندہ کا طبی معائنہ بھی کروایا جائے گا جس کے بعد مزید کاروائی کی جائے گی، پولیس کے مطابق تینوں اہلکار لٹن روڑ کے قریب جی او آر 2 میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھے

قبل ازیں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش اور ویڈیو بنانے والے 02 ملزمان گرفتار کر لئے گئے، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹرمحمد عابد خان نے ایس پی کینٹ کو ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا،اور کہا تھا کہ "بچوں کا استحصال کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

Leave a reply