باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل وفاقی وزراء جس طرح میڈیا پر آکر دھڑلے سے جھوٹ پر جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، اب عوام ان کے جھوٹ سے اچھی طرح واقف ہوچکے ہیں،

سعید غنی کا کہنا تھا کہ چینی کا بحران پیدا کرنے والوں، آٹے کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کی پشت پناہی کرنے والوں اور اس ملک کی معیشت کا جنازہ نکالنے والوں کو کسی کے حوالے کرنے کی کوئی کیوں بات نہیں کررہا؟

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

عمران خان کی حکومت کو کس سے خطرہ ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان اور مرتضی علی شاہ کی زبانی

بڑے گھر سے خبر آ گئی، کوئی مائنس ون نہیں ہونے والا، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان اور کاشف عباسی کی زبانی

ڈارک ویب کی پراسرار دنیا، اہم انکشافات ، سنئے مبشر لقمان کی زبانی

قاتل گاڑیاں سڑکوں پر، مبشر لقمان نے‌ آواز اٹھائی تو شہریوں نے دعائیں دیں

مڈٹرم الیکشن اور مائنس ون، اصل حقیقت کیا؟ قمر الزمان کائرہ نے سب بتا دیا

مبشر لقمان کے ناکارہ گاڑیوں کے خلاف کئے گئے پروگرامز نتیجہ خیز ثابت ہوئے، گاڑیوں کا معیار کچھ بہتر ہوا ہے، قمر الزماں کائرہ

بھارت پاکستان پر کب حملہ کر یگا؟ مودی جلد چین کے پیر پکڑ لے گا،جنرل ر نعیم خالد لودھی کے مبشر لقمان کے ہمراہ اہم انکشافات

عمران خان کی جگہ کن ناموں پر غور ہو رہا ہے؟ ہارون الرشید کے اہم انکشافات ،مبشر لقمان کے ہمراہ

سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ سراج قاسم تیلی ہمارے اچھے دوست ہیں، آج سے ایک ماہ قبل اُنہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اور اس سے قبل بھی کئی بار مراد علی شاہ کے اقدامات کی تعریف اور سندھ حکومت کے اقدامات کو سراہا تھا لیکن اب ایک ماہ میں ایسا کیا ہوا کہ وہ کراچی کو کسی کے حوالے کرنے بات کررہے ہیں؟ وہ اس جواب خود ہی دے سکتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی حکومت آنے سے قبل کسی نے بھی کراچی کے حالات پر کسی کے حوالے کرنے کی بات نہیں کی بلکہ خود سراج قاسم تیلی اور دیگر حالات خراب کرنے والوں کو بھتہ دیتے رہے ہیں،

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ میں چیلنج سے کہتا ہوں کہ گذشتہ دو سال کے دوران وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کے مقابلےمیں سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے بہتر رہی ہے اور وہ بہتر کام کررہی ہے۔ نالوں کی صفائی کا اصل کام نہ وفاقی حکومت کا ہے اور نہ ہی سندھ حکومت کا ہے یہ کام کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کا ہے، سندھ حکومت نے ہمیشہ کے ایم سی کی جانب سے فنڈز کی کمی پر نہ صرف ان کا ساتھ دیا بلکہ اس بات ہم نے ایک منظم انداز سے نالوں کی صفائی کے لئے کام آغاز کیا ہے اور اس وقت تک ورلڈ بینک کی جانب سے ہمیں ایک ڈالر بھی موصول نہیں ہوا ہے بلکہ یہ کام وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے خصوصی فنڈز کے اجراء سے شروع کیا گیا ہے، اس کو بھی پی ٹی آئی کے نااہل اور نالائق وزراء دوسرا رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں، ہمیں کسی پوائنٹ اسکورننگ کی ضرورت نہیں ہے، ہم نے عوامی مفاد میں کام کرنا ہے اور ہم کرتے رہیں گے۔

سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستانی ٹرمپ کہہ دیا

Shares: