پنجاب کا بجٹ 14جون کو پیش کیاجائےگا، صحت کی مد میں کیا مختص کیا گیا

0
42

پنجاب کا بجٹ 14جون کو پیش کیاجائےگا، صحت کا بجٹ کتنا ہوگا

باغی ٹی وی :آئندہ مالی سال کابحٹ14جون کوپنجاب اسمبلی کےایوان میں پیش کیاجائےگا۔ پنجاب کاآئندہ مالی سال کابجٹ2ہزار600ارب روپےکےلگ بھگ ہوگا.پنجاب میں ترقیاتی پروگرام کیلئے560ارب روپےرکھنےکی.جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئےتقریباڈھائی سوارب روپےمختص کیےجانےکی تجویز دی گئی ہے .

صحت اورتعلیم کےترقیاتی بجٹ میں گزشتہ برس کےمقابلےمیں ڈیڑھ گنااضافہ کرنےکی سفارش ہے . صوبےمیں صحت کارڈکیلئےخصوصی طورپر60ارب روپےرکھنےکی تجویزہے.کوروناسےمتاثرکاروباری صنعت کوچھوٹ دینےکیلئے50ارب روپےکےریلیف پیکج دینےکی تجویز دی گئی .

ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ کی مد میں گزشتہ برس کی نسبت 60 فیصد اضافہ کیاگیا ہے اور رواں سال ساڑھے 5 ہزار ترقیاتی اسکیمیں مکمل کی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافےکی تجویز دی گئی ہے۔

کل کے بجٹ پر صرف ملک دشمن اپوزیشن والے ماتم منا رہے ہیں

عثمان بزدارچھاگئے:25 فیصد الاؤنس کے ساتھ مزید تنخواہیں بڑھانے کی خوشخبری دے دی

مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے تھا.وزیر خزانہ

انٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیا

بجٹ میں غریب عوام کا احساس کیا، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا دعویٰ

 

Leave a reply