10 سالہ بچی کو ہراساں کرنیوالا اوباش ،قحبہ خانے سے مردوخواتین گرفتار

0
41

10 سالہ بچی کو ہراساں کرنیوالا اوباش ،قحبہ خانے سے مردوخواتین گرفتار

10 سالہ بچی کو ہراساں چھیڑ چھاڑ کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا گیا

گلشن اقبال پولیس نے کاروائی کی گلشن اقبال پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی۔ پولیس نے فوری کاروائی کرکے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا۔ اوباش ملزم عرفان نے 10 سالہ فاطمہ کا پیچھا کیا۔چھیڑچھاڑکی زبردستی کی ملزم کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضا تنویر کا کہنا ہے کہ معصوم بچیوں کوہراساں ۔زبردستی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں .

قبل ازیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف شیراکوٹ پولیس کی مختلف کاروائیاں جاری ہیں،پولیس نے قبحہ خانہ پر چھاپہ مارا اور نائکہ صفیہ بی بی اور عمران صائمہ بی بی کو گرفتارکر لیا،ایک اور کاروائی میں بابو صابو ناکہ سے چیکنگ کے دوران ملزم خرم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ گولیاں برآمد کر لی گئیں،ریکارڈ یافتہ منشیات فروش شان سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لیا گیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں

دوسری جانب لاہور پولیس کی گداگروں، بھکاریوں اور جعلی معذوروں کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں،24 روز میں 03 ہزار 693 مقدمات درج کئے گئے ہیں، ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن کے دوران 03 ہزار 806 گداگر گرفتار کئے گئے، سٹی ڈویژن میں 695 اور کینٹ ڈویژن میں 545 گداگروں کو پکڑا گیا،سول لائنز میں 907 اور صدر ڈویژن میں 637 گداگروں کو پکڑا گیا، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 404 جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں 618 گداگروں کو پکڑا گیا،ٹریفک پولیس کی طرف سے گداگروں کےخلاف 179 مقدمات درج کروائے گئے، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ عادی گداگر ہمدردی کےلئے جعلی معذروی کا سہارا لیتے ہیں،شہری ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کےلئے لاہور پولیس کا ساتھ دیں،معذوری کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والے بھی کسی رعائت کے مستحق نہیں، آپ کی محنت کی کمائی دھوکہ بازوں کیلئے نہیں،

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

@MumtaazAwan

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

بھکاری کا روپ دھار کی سابقہ بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ایسا گھناؤنا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

برہنہ تصاویر بنا کر آٹھ سال تک خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کوکین کے پیسوں کے لین دین پر دوستوں نے دوست کی جان لے لی

شراب کے نشے میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم گرفتار،باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ

Leave a reply