باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان ریلوے کے دو گارڈ کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کا معاملہ ،عدالت نے درخواستوں کو ڈی ایس پاکستان ریلوے کو بھجوا دیا ۔

عدالت نے حکم دیا کہ درخواستگزاران کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں ،مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے شیراز اور تنویر کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

درخواستگزاران نے کہا کہ وہ پاکستان ریلوے میں 2017 سے گارڈ ون کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔انکے والد بھی پاکستان ریلوے میں ٹریفک سیکٹر میں ملازمت کرتے رہے ۔انکے والد کو شاہ جہان روڈ مغل پورہ میں سرکاری رہائش گاہیں آلاٹ ہوئیں ۔ان رہائش گاہوں میں وہ رہ رہے ہیں ۔

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

درخواستگزاران نے درخواست میں مزید کہا کہ انکے والد صاحبان مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے ۔اب پاکستان ریلوے نے انکو سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے کا نوٹس دے دیا ہے ۔عدالت انکو سرکاری رہائش گاہیں خالی نہ کروانے کا حکم دے عدالت یہ رہائش گاہیں انکو آلاٹ کرنے کا حکم دے۔

Shares: