باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مدرسے کے استاد نے دس سالہ طالب علم کے ساتھ گھناؤنا کام کر دیا
مدرسے کے معلم کا 10 سالہ طالبعلم پر تشدد کا معاملہ ،پولیس نے فوری کاروائی کی، لیاقت آباد پولیس نے تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم طاہر نے 10 سالہ طالبعلم کو چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ت 10 سالہ طیب کی کمر اور دیگر حصوں پر مار کر زخمی کیا 10 سالہ طیب پنڈی سٹاپ مدرسہ میں پڑھنے جاتا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ بچوں پر تشدد کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں
چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے یاقت آباد کے علاقہ میں 10سالہ طالبعلم پر مدرسے کے معلم کے مبینہ تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو متاثرہ بچے اور اس کے لواحقین سے رابطہ کی ہدایت کی دی اور کہا کہ مدرسے کے معلم کی جانب سے 10سالہ بچے پر مبینہ تشدد کا واقعہ افسوسناک ہے۔ مدرسے کے معلم نے بچے کو چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کا شکار بچے کی کمر اور جسم کے دیگر حصوں پر زخم کے نشانات ہیں۔ معصوم بچوں پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
دوسری جانب جھگڑے کے دوران مالک مالکان کی فائرنگ سے38 سالہ کرایہ دارامیر حمزہ کے جاں بحق ہونے کا معاملہ،سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار
10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار
بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار
ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا
فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل
قبل ازیں چند روز قبل پنجاب کے شہر راولپنڈی میں امام مسجد نے دوست کے ساتھ مل کر ننھے نعت خوان عبداللہ کے ساتھ گھناؤنا کام کیا ہے، شہریوں نے امام مسجد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے جبکہ اسکا دوست عاطف موقع سے فرار ہو گیا ہے، اڈیالہ روڈ راولپنڈی کی مسجد کے امام نے دوست کے ساتھ ملکر کمسن بچے کے ساتھ زیادتی کی، اسی دوران ایک شہری موقع پر پہنچ گیا اور اس نے دیگر اہل علاقہ کو بھی بلا لیا، امام مسجد کو پکڑکر شہریوں نے درگت بنائی
شہریوں نے امام مسجد کو تھانہ صدر بیرونی کے حوالہ کر دیا ور مطالبہ کیا کہ ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے،زیادتی کا شکار بچے کے ورثا اور اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اس سفاک ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ اس کے بعد کوئی ایسا جرم نہ کرے ب بچے کے چاچو نے میڈیا کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب اور دیگر متعلقہ اداروں سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
واضح رہے کہ لاہور میں بھی بدفعلی کا ایک واقعہ سامنے آیا تھا، لاہور کے ایک مدرسے کے مفتی عزیزالرحمان نے طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی،اسکے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مفتی عبدالعزیز کو گرفتار کر لیا گیا
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا
تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟
میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار
گزشتہ برس ماہ 25 جولائی کو پنجاب پولیس نے 14 سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والے مدرسہ معلم کو گرفتار کیا تھا،پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم کو گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق ملزم قاری امین مدرسہ میں بچوں کو پڑھاتا تھا، جس نے طالب علم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ بچے کی والدہ کی درخواست پر جوہر ٹاؤن پولیس ملزم کے خلاف کارروائی عمل میں لائی۔
قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
گزشتہ برس ماہ جنوری میں ہی 11 سالہ بچی سے تدریسی کمرہ میں فحش حرکات کرنے والا استاد گرفتار کر لیا گیا تھا پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ملت پارک پولیس نے کارروائی کی، ملت پارک پولیس کو درخواست موصول ہوئی جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم قاری نور احمد کو گرفتار کر لیا ،مدرسہ کے تدریسی کمرہ میں اکیلی بچی کا ناجائز فائدہ اٹھایا ،ابتدائی تحقیقات میں ملزم قاری نور احمد نےاعتراف جرم کر لیا ۔متاثرہ بچی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے ،ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں اور خواتین کو حراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
لاہور سے چار بہنیں اغوا،ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج
خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا
خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ
سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ
موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار
فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار








