سارہ انعام قتل کیس،ملزمہ قتل کے وقت جائے وقوعہ پر موجود تھیں،تحریری فیصلہ

0
32
sara inam

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ، سارہ انعام قتل کیس کے حوالہ سے ملزمہ ثمینہ شاہ کی درخواست ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا

ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے دو صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ، تحریری فیصلہ میں کہا گیا کہ ملزمہ ثمینہ شاہ کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی استدعا کی گئی، ملزمہ قتل کے وقت جائے وقوعہ پر موجود تھیں،ملزمہ نے پولیس کو فوراً رپورٹ کرنے کی زحمت نہیں کی،ملزمہ کی بجائے انکے سابق شوہر نے پولیس کو کال کی، ملزمہ اپنے خلاف مقدمہ میں الزامات کو غلط ثابت کرنے میں ناکام رہیں، پولیس ریکارڈ سے ثابت ہوتا ہے کہ ملزمہ کو غلط طریقے سے مقدمہ میں شامل نہیں کیا گیا،پولیس کی جانب سے کیس کی تفتیش مکمل ہونا ابھی باقی ہے، پولیس کو ملزمہ ثمینہ شاہ سے تفتیش کی ضرورت پڑ سکتی ہے،ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کی جاتی ہے،

ایاز امیر کے بیٹے نے کیا بہو کو قتل، ٹویٹر پر صارفین نور مقدم کیس کو یاد کرنے لگے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

آج ہمیں انصاف مل گیا،نور مقدم کے والد کی فیصلے کے بعد گفتگو

انسانیت کے ضمیرپرلگے زخم شاید کبھی مندمل نہ ہوں،مریم نواز

مبارک ہو، نور مقدم کی روح کو سکون مل گیا، مبشر لقمان جذباتی ہو گئے

نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل

واضح رہے کہ صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر نے اپنی اہلیہ سارہ کو قتل کردیا تھا ایاز میر کی بہو دبئی سے واپس آئی تھی شاہنواز نشے کا عادی تھا اس نے نشے کی حالت میں اپنی بیوی کا قتل کیا۔ سارہ کا قتل بھی بالکل نور مقدم والے وحشیانہ طریقے سے کیا گیا۔ لوہے کا راڈ مارا پھر پانی کے ٹپ میں ڈبودیا۔ شاہنواز امیر کی کینیڈین نژاد سارہ سے تیسری شادی تھی مقتولہ سارہ دبئی میں ملازمت کرتی تھی اور دونوں کی تین ماہ پہلے ہی شادی ہوئی تھی مقتولہ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہنواز سے رابطہ ہوا تھا، پھر دونوں نے شادی کر لی

قتل کے بعد ملزم نے اپنے والد ایاز امیر کو لاش کی تصویر بھیجی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر رکھا ہے، پولیس نے ایاز امیر کو بھی گرفتار کیا تھا تا ہم عدالت نے اس مقدمے سے ایاز امیر کو ڈسچارج کیا ہے

شک تھا سارہ کا کسی کے ساتھ کوئی افیئر ہے۔ ایاز امیر کے بیٹے کا بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیان،

ایاز میر کے بیٹے کی خوفناک درندگی :سارہ انعام ،کینیڈین شہری،دبئی آئی،گاڑی خریدی ،مگرپھرکیاہوا؟ہولناک انکشافات

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل،سارہ کے قتل کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا

پہلے مارا، گھسیٹ کر واش روم لے گیا،ایاز امیر کے بیٹے نے سفاکیت کی انتہا کر دی

سر پر ڈمبل مارا،آلہ قتل بھی خود برآمد کروایا،ایاز امیر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

 سارہ انعام کے والد انعام الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے

Leave a reply