بارش اور سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاک بحریہ کا آپریشن جاری

باغی ٹی وی :کراچی اور سندھ میں امدادی کاروائیوں میں ‌پاک فوج پیش پیش ، پاک بحریہ کی جانب سے سند ھ کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے اور متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے ، ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں سیلاب متاثرین کو تسلسل سے اشیائے خورو نوش، بنیادی ضروریات اور طبی امداد فراہم کررہی ہیں۔ضلع بدین اور ٹنڈو باگو میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے پاک بحریہ کی غوطہ خور ٹیموں نے کشتیوں اور غوطہ خور ی کے خصوصی سامان کے ہمراہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کئے.

مزید برآں امدادی سرگرمیوں اور سیلاب کی وجہ سے کسی بھی ہنگامی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے پاک بحریہ کی غوطہ خور اور رسپانس ٹیمیں کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر تعینات ہیں۔ پاک بحریہ کے جوانوں اور موبائل میڈیکل ٹیموں نے سندھ میں اللہ بخش گوٹھ ، رمضان گھگر گوٹھ ، عمر گھگر گوٹھ ، سائیں ڈنو جٹ گوٹھ ، اللہ بخش جٹ گوٹھ ، غلام راتھو جٹ گوٹھ، رجب خان گوٹھ، مصری جٹ گوٹھ ودیگر علاقوں میں سیکڑوں مقامی افراد کو امدادی سامان اور مفت دوائیں فراہم کیں۔ امدادی کارروائیوں کے تسلسل میں کراچی کے ہندو گوٹھ ، سرجانی ٹاؤن اور کورنگی میں 2500 سے زائد ضرورت مند خاندانوں میں کھانے کے پیکٹ اور صاف پانی تقسیم کیا گیا,

آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، چیف جسٹس کا اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

آپ کو معلوم ہے جب رات میں بجلی نہیں ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ بارے بڑا حکم

کراچی گوٹھ بن چکا،حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس

کراچی میں نالوں کی صفائی، سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو بڑا حکم دے دیا،کہا مزید ذمہ داری بھی دیں گے

لوگ مرتے ہیں، یہ جا کر ضمانت کرا لیتے ہیں،لوگوں کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس

امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،کراچی میں یہ کام کریں، چیف جسٹس کا حکم

دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی

نیا ناظم آباد ڈوب گیا، 15 روز سے پانی نہ نکلا، آواز اٹھانے پر شہری کو دھمکیاں

کراچی کو کس نے تباہ کیا، وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا

وزیراعظم سے پہلے اسد عمر نے سنائی اہلیان کراچی کو بڑی خوشخبری

Shares: