شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
اچھرہ پولیس نے ون فائیو کال پر بروقت ریسپانس دیا اور شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ثاقب گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر نازیبا حرکات سمیت زیادتی کی کوشش کی،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا، ملزم کو آج ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کیا جائے گا
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا، ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کریں گے،
قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر لاری اڈہ معصوم شہریوں سے نقدی اور موبائل سنیچ کرنے والا سرغنہ جان شیر ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا،لاری اڈہ پولیس نے کاروائی کرتے دو ملزمان کو گرفتار کیا ،ملزمان نے دوران تفتیش 11 وارداتوں کا انکشاف کیا،ملزمان 14 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے گرفتار ملزمان میں سرغنہ جان شیر اور ساتھی فقیر حسین شامل ہیں، ملزمان کو انٹیروگیشن کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا گیا ، ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کا کہنا ہے کہ جرائم کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات اپنائے جا رہے ہیں,جرائم میں کمی لانا اولین ترجیحات میں شامل ہے,
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب
نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟
نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب
خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس، درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ