سندھ میں بارشیں،مختلف مقامات پر ریلوے ٹریک بہہ گیا،ریلوے آپریشن معطل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے حیدرآباد کے درمیان مختلف مقامات پر ریلوے ٹریک بہہ گیا
سندھ میں طوفانی بارشوں سے ریلوے کا نظام متاثر ہوا ہے،ٹریک متاثر ہونے سے اپ اور ڈاوَن دونوں ٹریکس بلاک، ٹرین آپریشن معطل ہو کر رہ گیا،عوامی ایکسپریس کو کراچی سے جانے سے روک دیا گیا،فرید ایکسپریس کو بولہاری کے مقام پر روک دیا گیا،
کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کو بن قاسم کے مقام پر روک دیا گیا،ٹریک کی بحالی کا کام شروع نہ ہوسکا جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت
واضح رہے کہ سندھ میں طوفانی بارش ہوئی ہے،حیدرآباد میں رات بارہ بجے سے مسلسل طوفانی بارش جاری ہے جس کی وجہ سے سڑکوں پرسیلاب کی کیفیت اور لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہوچکا لیکن ارباب اختیار خواب میں خرگوش کے مزے لے رہے ہیں