باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے اسلام آباد میں این ڈی یو کے زیرتربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 175عدالتی نظام کا احاطہ کرتا ہے،

چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہے پاکستان میں عدالتی نظام کے ارتقا کی اپنی تاریخ ہے،عدالتی نظام ابتدائی عمل سےگزررہاہے،آئین میں سپریم کورٹ اور ماتحت عدلیہ کےاختیارات واضح ہیں،

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، چیف جسٹس کا اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

آپ کو معلوم ہے جب رات میں بجلی نہیں ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ بارے بڑا حکم

کراچی گوٹھ بن چکا،حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس

کراچی میں نالوں کی صفائی، سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو بڑا حکم دے دیا،کہا مزید ذمہ داری بھی دیں گے

لوگ مرتے ہیں، یہ جا کر ضمانت کرا لیتے ہیں،لوگوں کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس

امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،کراچی میں یہ کام کریں، چیف جسٹس کا حکم

دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

چیف جسٹس گلزار احمد نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کو وفاقی اور صوبوں کی تنازعات کے حل کا اختیار ہے،

وفاقی حکومت کی اگر کے الیکٹرک پر رٹ نہیں تو پورے ملک پر نہیں،کیا پاکستان ایسے چلے گا؟ چیف جسٹس

Shares: