تھپڑ کھانے کے بعد بھی مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کے مابین رابطے بحال، کس نے کی پہل اور کیا ہوئی بات؟

0
77

تھپڑ کھانے کے بعد بھی مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کے مابین رابطے بحال، کس نے کی پہل اور کیا ہوئی بات؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے مابین رابطے بحال ہو گئے ہیں

رابطے بحال کرنے میں نجی ٹی وی نے اہم کردار ادا کیا،حریم شاہ کی جانب سے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارے جانے کے بعد مفتی عبدالقوی سے موبائل فون لے لیا گیا تھا اور انکی سرگرمیاں انکے خاندان والوں نے بند کر دی تھیں، انہٰیں گھر میں ہی نظر بند کر دیا تھا تا ہم اب مفتی عبدالقوی نئے جوش و جذبے کے ساتھ ایک بار پھر میدان میں آ رہے ہیں، مفتی عبدالقوی نے اپنے علاقے میں عید کی نماز بھی پڑھائی ہے جبکہ مختلف سرگرمیاں بھی شروع کر دی ہیں

اب نجی ٹی وی سما کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو عید کی مبارک با د دینے کیلئے فون کیا تو نہ صرف انہوں نے کال اٹھائی بلکہ بھر پور انداز میں جواب بھی دیا نجی ٹی وی سمانیوزکو انٹرویو دیتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ مفتی عبدالقوی سے رابطے میں تو نہیں ہوں لیکن کال کر کے دیکھتے ہیں کہ وہ میرا فون اٹھاتے ہیں یا نہیں حریم شاہ نے کال کی تو مفتی عبدالقوی نے کال سنی،حریم شاہ نے مفتی صاحب کو عید کی مبارک باد دی تو مفتی عبدالقوی نے حریم شاہ کو خیر مبارک کا پیغام دیا کال کے بعد حریم شاہ کا کہنا تھا کہ کہ مفتی عبدالقوی نے مجھے ابھی تک بلاک نہیں کیا

میزبان نے حریم شاہ سے عامر لیاقت اور مفتی عبدالقوی میں سے کسی ایک کو چننے کیلئے کہا تو حریم شاہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کے پاس علم تو ہے لیکن عمل کسی کے پاس نہیں ہے شادی سے متعلق پو چھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ کہ میرا مستقبل قریب میں ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے مجھے ابھی شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے میں ابھی سنگل ہوں اور مستقبل میں بھی کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔

رمضان المبارک کے مہینے میں‌ حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل 

ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے

مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی

کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا

مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ

مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی

واضح رہے کہ حریم شاہ کی پاکستان کے مختلف سیاستدانوں کے ساتھ ملاقاتیں تو ہیں لیکن حریم شاہ نے اب تک جو تصاویر وائرل کی ہیں وہ صرف تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ بنوائی جانے والی تصاویر وائرل کی ہیں، حریم شاہ کی وزیراعظم عمران خان سے لے کر جہانگیر ترین، فواد چوھدری، فیاض الحسن چوہان، شاہ محمود قریشی، گورنر پنجاب سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ تصویریں سامنے آچکی ہیں.

حریم شاہ خود کو پاکستانی اور پی ٹی آئی کی کہتی ہیں تا ہم انہوں نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف ایک محاذ بنایا ہوا ہے ، حریم شاہ روزانہ ٹویٹ کر کے پھر ڈیلیٹ کر دیتی ہے، کہتی ہے عمران خان کو دھمکی نہیں دی لیکن تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف شاید مریم نواز اتنے ٹویٹ نہیں کرتی تھی جتنے حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ہوتے ہیں اس کے باوجود پنجاب حکومت کے فیاض الحسن چوہان حریم شاہ سے رابطے میں ہیں.

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ خود "بے آبرو” ہو گئی،کہتی ہیں دو افراد آئے منہ پر ہاتھ رکھا اور پھر…

حریم شاہ پر تشدد سے قبل ایسا کیا کام کیا گیا کہ حریم شاہ کہیں کی نہ رہی

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی

شیخ رشید کے شادی نہ کرنے کے حوالے سے حریم شاہ کاحیران کن انکشاف

Leave a reply