اُوبر ڈرائیورکے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

0
59

اُوبر ڈرائیورکے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کے نوٹس پر اُوبر ڈرائیور محمد اشفاق کے قاتل گرفتار کر لیے گئے۔ایس پی انویسٹی گیشن صدرکا کہنا ہے کہ ملزمان کاشف اور عظیم نے تقریباً ایک ماہ قبل ڈکیتی کی نیت سے اُوبر بک کروائی،ملزمان نے اُوبر ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی، نقدی اور موبائل فون چھینا،ملزمان نے مزاحمت پر محمد اشفاق کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،ملزمان نے قتل کی سنگین واردات کے بعد نعش الکرم گارڈن مناواں کے گندہ نالہ میں پھینک دی تھی، انچارج انویسٹی گیشن ستو کتلہ نے ہمراہ ٹیم خطرناک ملزمان کو گرفتار کیا،خطرناک ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے سفاک ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے

قبل ازیں انویسٹی گیشن پولیس لاہور نے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کر رکھا ہے، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث کاشی گینگ کے 2ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں، گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ نوید عرف کاشی اور ارشد شامل ہیں، ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز، دیگر قیمتی اشیاء اورناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کوموبائل فونز اور دیگر اشیاء سے محروم کر دیتے تھے، ملزمان کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور چوری کی37 وارداتیں ٹریس کی گئی ہیں. انچارج انویسٹی گیشن سبزہ زار نے ہمراہ ٹیم ملزمان کو گرفتار کیا،

قبل ازیں شہری محمد اشرف کو قتل کرنیوالے دونوں خطرناک ملزمان باپ بیٹا گرفتار کر لئے گئے، گرفتارملزمان میں محمد شہباز اور اس کا بیٹا علی شامل ہیں مقتول اشرف کے گھر میں شادی کا فنگشن چل رہا تھا،فنگشن کے شور شرابے کے وجہ سے مقتول اور ملزمان میں تلخ کلامی ہوئی ملزمان قتل کی سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے،مقتول اشرف اور ملزمان ہمسایے ہیں اور آمنے سامنے گھروں میں رہتے ہیں انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجر سنگھ نے ہمراہ ٹیم خطرناک ملزمان کو گرفتار کیا،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں

مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن،دو سرغنہ گرفتار

Leave a reply