یواین جنرل اسمبلی کے صدرنے مسئلہ کشمیر بارے بڑی پیشکش کر دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ قراردادوں کے تحت ہی ہے
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وولکن بوزکر کا کہنا تھا کہ یواین جنرل اسمبلی صدر کی حیثیت سے مسئلہ کشمیر پر معاونت کو تیار ہوں،وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق صورتحال سے آگا ہ کیا،
وولکن بوزکر کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کاخطےاوردنیامیں امن،استحکام اورترقی کاوژن ہے،ترکی اورپاکستان دونوں اقوام متحدہ کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ایک پاکستانی سفارتکار کو کابینہ کا ڈپٹی چیف منتخب کیا ہے،دنیا کو کورونا سے نمٹنے کےلیے پاکستان کی کوششوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے،
حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
قبل ازیں وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدروولکن بوزکرکی ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے،وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے تاریخی 75 ویں اجلاس کے صدر منتخب ہونے پر مسٹر بوزکیر کو پرتپاک مبارکباد پیش کی۔
ملاقات کے دوران ، وزیر اعظم عمران خان نے پی جی اے کے منتخب افراد کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا ، یہ وہ مسئلہ ہے جو سات دہائیوں سے زیادہ عرصے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے میں تھا۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت
یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا
کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب
وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان
کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ
مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ
وزیر اعظم عمران خان نے 5 اگست 2019 سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین اور انسانی صورتحال کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مقبوضہ علاقے کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔
وزیراعظم عمران خان نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کو سنگین صورتحال سے نمٹنے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعلقہ قراردادوں جو حق خودارادیت کے بارے میں ہیں پر عمل کروانا ہو گا
پاکستان کا اقوام متحدہ میں کردار اہم،وزیراعظم عمران خان کے خیالات سے متاثر ہوا،وولکن بوزکر