وزیر خارجہ نے شہباز شریف اور بلاول زرداری کو خط لکھ کر بڑی بات کہہ دی

0
32

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اور بلاول زرداری کو خطوط لکھے ہیں

شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں شرکت پراپوزیشن رہنماوَں سےاظہار تشکر کیا ہے، خطوط میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مشترکہ اجلاس میں حکومت اوراپوزیشن نے بالغ نظری کا مظاہرہ کیا ،اپوزیشن کے مثبت رویے کی تعریف آن فلور آف دی ہاوَس بھی کر چکا ہوں،ثابت ہوگیاقومی مفادات کے تحفظ کے تمام سیاسی جماعتوں کا موقف ایک ہے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ 55سال بعد مسئلہ کشمیرپرسلامتی کونسل میں مباحثہ ہوا،کشمیر سمیت اہم قومی معاملات پر ہم اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں،اپوزیشن کی قابل عمل تجاویز کو ہمیشہ اہمیت دیتے رہیں گے، کشمیر پالیسی پرآئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرنے کےلیے اپوزیشن کی مثبت تجاویز کا منتظر ہوں

حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

یواین جنرل اسمبلی کے صدرنے مسئلہ کشمیر بارے بڑی پیشکش کر دی

Leave a reply