یہ حکومت جب جائے گی دوبارہ نہیں آئے گی،مریم نواز کی شیخ رشید طرز کی پیشنگوئی

0
30
یہ حکومت جب جائے گی دوبارہ نہیں آئے گی،مریم نواز کی شیخ رشید طرز کی پیشنگوئی #Baaghi

یہ حکومت جب جائے گی دوبارہ نہیں آئے گی،مریم نواز کی شیخ رشید طرز کی پیشنگوئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سوات جلسے میں میری اور پارٹی کی نمائندگی شہبازشریف نے کی،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلوچ اتنے پاکستانی ہیں جتنے میں اور آپ ہیں ،بلوچوں کو پاکستان کے ساتھ جوڑ کر رکھنا چاہیے قوم سے سچ بولنا چاہیئے، کیوں ڈیل ہوگی اور کس سے ہوگی؟ ہم ڈیل کیوں کرینگے؟ کیا ہم پاگل ہیں؟ آزاد کشمیر میں منصفانہ انتخاب ہوئے تو ن لیگ جیتے گی، انتخابات میں دھاندلی کی کوشش ہوتی ہے،اس پر نظر رکھیں گے، آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے لئے جارہی ہوں،انتخابات میں دھاندلی کی کوشش ہوتی ہے،اس پر نظر رکھیں گے، آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے لئے جارہی ہوں، خارجہ پالیسی کسی کی ذاتی پالیسی نہیں ہونی چاہیے،خارجہ پالیسی کو سیاسی اسٹینڈنگ کے ساتھ لنک نہیں ہونا چاہیے،شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ان کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،آزاد کشمیر انتخابات میں اگر دھاندلی ہوئی تو اس کے دور رس نتائج ہوں گے،

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کے راستے میں نہ آئیں پی ڈی ایم نے بہت بڑے مقاصد حاصل کرلئے ہیں پی ڈی ایم نے عوام کو باور کرایا کہ اس سے زیادہ نااہل حکومت نہیں آئی ، نواز شریف 18گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کو زیرو پر لیکر آئے،جب حساب کتاب کا وقت آئیگا تو حساب کتاب ضرور ہوگا،قوم سب جان چکی ہے ان کی حقیقت سامنے آگئی ہے،یہ حکومت جب جائے گی دوبارہ نہیں آئے گی،پوری پی ٹی آئی آپس میں گتھم گتھا ہے،مسلم لیگ ن آپ کے سامنے کھڑی ہے اور بول رہی ہے مجھے کشمیر الیکشن کی ذمہ داری دی گئی ہے، اتنی جدوجہد کے بعد ہم پاگل ہیں جو کسی سے ڈیل کر لیں، آزادکشمیر میں ن لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے،

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

Leave a reply