رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، کیا ہوئی بات؟

0
47

رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، کیا ہوئی بات؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کی صحت کے شعبہ میں خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرسٹ کی بے سہارا، غریب اور نادار لوگوں کو پناہ گاہوں میں سہولیات اور کھانے کی فراہمی خوش آئند ہے، مخیر حضرات کی جانب سے بیمار، بے سہارا اور نادار افراد کی خدمت لائق تحسین ہے۔

انہوں نے یہ بات جعمرات کو یہاں رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کے چیئرمین خواجہ عمر فاروق اور فائونڈنگ چیئرمین میاں محمد احسن کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز

کرونا وائرس سے کتنے پاکستانی چین میں متاثر ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وفد نے وزیراعظم کو ٹرسٹ کی صحت کے شعبہ میں خدمات اور وزیراعظم کے پناہ گاہ پروگرام لاہور کے حوالہ سے مختلف امور پر آگاہ کیا۔ رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سات ہسپتالوں اور دو علاقائی بلڈ سینٹرز میں علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ وفد نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ گذشتہ سال لاکھوں مریض ٹرسٹ کے مختلف ہسپتالوں میں مفت علاج سے مستفید ہوئے اور لاہور کی پناہ گاہوں میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں افراد کو مفت کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔

سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی

امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟

وزیراعظم عمران خان نے رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کی صحت کے شعبہ میں خدمات کو سراہا اور ٹرسٹ کی بے سہارا، غریب اور نادار لوگوں کو پناہ گاہوں میں سہولیات اور کھانے کی فراہمی کی حوصلہ افزائی کی۔ مخیر حضرات کی جانب سے بیمار، بے سہارا اور نادار افراد کی خدمت لائق تحسین ہے۔

ترک صدر نے کیا کشمیر ، ایف اے ٹی ایف بارے اہم اعلان، کہا وفا کے پیکر پاکستانیوں کو کبھی نہیں بھول سکتے

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اہم خبر

ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے

وزیراعظم نے وفد کو حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون اور معاونت کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ٹرسٹ کا انسانی خدمت کا جذبہ معاشرے کے دوسرے طبقات کے لئے قابل تقلید ہے۔

وزیراعظم ہاؤس کی بجائے یونیورسٹی کہاں بنے گی؟ فیصلہ ہو گیا، اہم اجلاس طلب

Leave a reply