یوم یکجہتی کشمیر منانے کی تیاریاں ، وزیراعظم عمران خان کہاں کریں گے خطاب؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏پاکستان کی 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں

یوم یکجہتی کشمیر اسی عزم اور جذبے کی تجدید کے عہد کا دن ہے کہ پاکستان ہر عالمی فورم پر بھارتی ریاستی جبر کو اٹھاتا رہے گا ،‏پاکستان بھارت کے کالے کرتوت دنیا کے سامنے لاتا رہے گا، دنیا کے ایوانوں میں کشمیری عوام کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں،

برطانوی ارکان پارلیمان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف آواز اٹھائی ‏برطانوی ارکان پارلیمان نے کشمیر کے مظلوم عوام کے حق میں آواز اٹھائی، گزشتہ 30 سال میں 95 ہزار سے زائد بےگناہ کشمیری قتل کیے جاچکے، ای یوڈس انفولیب کی رپورٹ بھارتی پروپیگنڈے کو بےنقاب کرچکی ‏پاکستان کشمیریوں کو حق خودارادیت دلائے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گا، کشمیر جنوبی ایشیا میں نیوکلیئر فلیش پوائنٹ کی شکل اختیار کرچکا،

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

یوم یکجہتی کشمیر پر علی امین گنڈا پور نے کی قوم سے بڑی اپیل، کیا کہا؟

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

کشمیری اکیلے نہیں،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی،آرمی چیف

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیرنے پر بھارت کا مکروہ چہرہ بےنقاب ہوچکا‏غیرانسانی سلوک، ظلم اور بربریت پر بھارت اب مکافات عمل سے نہیں بچ سکتا، علاقائی اور عالمی سطح پر تنہائی کا شکار بھارت دنیا کو مزید گمراہ نہیں کرسکتا، لاک ڈاؤن کے پیش نظر آج دنیا کشمیری عوام کی تکلیف محسوس کرسکتی ہے

وزیراعظم پاکستان عمران خان 5 فروری کو آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں یکجہتی کشمیر کے جلسہ سے خطاب کریں گے جبکہ ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات ہوں گی ،وزیراعظم عمران خان پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کر کے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یک جہتی کریں گے ضلع کوٹلی لائن آف کنٹرول کے نزدیک ہے چار حلقے لائن آف کنٹرول کے ساتھ لگتے ہیں اس لیے وزیراعظم عمران خان پانچ فروری کو کوٹلی جلسہ عام کے زریعے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے اس لیے یہ جلسہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے

کشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم کی کال پر قوم لبیک کہنے کو تیار

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

یوم یکجہتی کشمیر،بھارتی ناجائز تسلط کے خلاف ہو گا دنیا بھر میں احتجاج، سفیرکشمیر جائیں گے مظفر آباد

یوم یکجہتی کشمیر،وزیرخارجہ نے کیا عالمی دنیا سے بڑا مطالبہ

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

یکجہتی کشمیر،جماعت اسلامی کی ہوں گی ملک بھر میں ریلیاں، شیڈول جاری

کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق

تمام پارلیمانی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر داخلہ کا پیغام

مودی پاگل،میرا ایمان ہے کشمیر آزاد ہو گا، وزیراعظم نے کیا مظفرآباد میں اہم اعلان

یوم یکجہتی کشمیر پر بھی "مولانا” کو آزادی مارچ یاد آگیا، کیا بڑا اعلان

Shares: