گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہم نے 16ہزار لوگوں کا انخلا کیا
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ افغانستان کے امن سے پاکستان کا امن جڑا ہے،2 پاسپورٹ اور شناختی کارڈ رکھنے والوں کو ایک ماہ کی مہلت دے رہے ہیں ،ہمارا ایک ہی بیانیہ ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں ،2پاسپورٹ اور شناختی کارڈ رکھنے والوں کو 31 اکتوبر تک کی مہلت دے رہے ہیں پاکستان نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بہترین سیکیورٹی دی نیوزی لینڈ میں اتنی فوج نہیں جتنی ہم نے ان کو سیکیورٹی دی افغانستان میں بھارت کی سبگی ہوئی ہے بھار ت نہیں چاہتا پاکستان ترقی کرے ،چہلم پر صوبوں کی مدد کے لیے پاک فوج اور رینجرز تعینات ہونگے 20صفر کو موبائل فون سروس بھی بند ہوگی بھارت افغانستان کے معاملے کے بعد سارا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے ہم چاہتے ہیں اسلام آباد کے حالات معمول کے مطابق رہیں اسلام آباد میں 516مدارس ہیں،ایک مدرسہ میں مسائل ہیں ، انتظامیہ حل کرتی ہے،شیشے کے گھر میں بیٹھ کر وزارت داخلہ پر پتھر نہ پھینکیں ،
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ میں سرحدوں کا دورہ جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے کررہاہوں عمران خان کی اولین ترجیح ہے افغانستان میں انسانی جانوں کا مسئلہ نہ ہو،فائیو آئی اس وقت کہاں تھی جب نیوزی لینڈ پریکٹس کررہی تھی ہمیں کسی سے کچھ جاننے کی ضرورت نہیں ہماری ایجنسیاں دنیا کی بہترین ایجنسیاں ہیں،جس ای میل کی بات ہورہی تھی وہ تو بعد میں آئی،ہم سے جو سلوک کیا جا رہا ہے اس کے مستحق نہیں پاکستان خطے میں امن کا کردار ادا کر رہا ہے،پاکستان کی ساری سرحدیں محفوظ ہیں ہم نے کوئی مہاجر کیمپ نہیں بنایا 2 شناختی کارڈ والے کسی ایک شناختی کارڈ کورکھ سکتے ہیں،صحافی قتل کے ملزم کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا،قتل کی وجہ مسلک تھا،تحقیقا ت جاری ہیں اپوزیشن نیوزی لینڈ ٹیم کامعاملہ ہم پرڈال رہی ہے پتہ نہیں آخری وقت نیوزی لینڈ نے کیا فیصلہ کیا ،ایک دن آئے گایہ سب یہاں کھیلنے آئیں گے،پاکستان کے عوام کرکٹ سے پیار کرتے ہیں گھبرانے کی کوئی بات نہیں ، ایسا ہوتا ہے ایسے کاموں میں ،
@MumtaazAwan
ریلوے کا پورانظام ٹھیک کرنے کے لیے 50ارب ڈالر چاہیے، پانچ سال بعد خسار ختم ہو گا، ریلوے حکام
ایک اورتیز گام ٹرین حادثے کا شکار
ٹرین حادثہ،بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری
ٹرینوں کا شیڈول متاثر،ہلاکتوں پر دل انتہائی رنجیدہ،وفاقی وزیر ریلوے بھی بول پڑے
ملت ایکسپریس میں کراچی سے روانگی کے وقت کتنے مسافر سوار تھے؟
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے پاس 2 ہی خبریں ہیں،شیخ رشید اورطالبان،میرے سرحدوں کے دورے پربھارت کوکیا تکلیف ہے؟ پاکستان پوری دنیا سےتعلقات بہتر رکھنا چاہتاہے،بارڈر کادورہ جنگ نہیں ،امن کیلئے کرتا ہوں دشمن پاکستان کوہائبرڈوارسے نقصان پہنچانا چاہتا ہے،ایک مدرسہ میں مسائل ہیں ، انتظامیہ حل کرے گی ،کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو کارروائی ہوگی، ایک ماہ سےبھارت میں منفی پرو پیگنڈا چل رہاہے روس میں آج ایک شخص نے 8 افراد کو قتل کردیا،ہم آزاد ملک ہیں، جے ایف تھنڈر 17 کی ڈیل اچھی بات ہے،اپوزیشن الیکشن کی تیاری پر نکل آئی ہے یہ جمعہ جمعہ کھیل رہے ہیں،اپوزیشن اراکین الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بیٹھیں بات کریں،
ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا
حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات
سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،
پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا