زبیر عمر کے بعد اچکزئی کی لڑکیوں کے ساتھ مبینہ فحش ویڈیو وائرل
زبیر عمر کے بعد اچکزئی کی لڑکیوں کے ساتھ مبینہ فحش ویڈیو وائرل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی فحش ویڈیو کے بعد ایک اور سیاستدان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے تا ہم ابھی تک یہ کنفرم نہیں کہ ویڈیو واقعی اسی سیاستدان کی ہے یا نہیں
پاکستان میں ایک ایسا سسٹم چل پڑا ہے جس کی وجہ سے سب پریشان ہیں، کسی ویڈیو بناؤ اور پھر جب چاہو اسے بلیک میل کرتے رہو، پھر ویڈیو ہی ریلیز کر دو، معاشرے میں سائبر کرائمز میں تو بہت زیادہ ہی اضافہ ہو گیا ہے، آئے روز ایف آئی اے میں ایسے درجنوں کیسز سامنے آتے ہیں جن میں ویڈیوز کی بنا پر بلیک میلنگ کی جاتی ہے تا ہم کچھ ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جو نہ صرف عام آدمی بلکہ سیاسی جماعتوں کو بھی ہلا کر رکھ دیتی ہیں
اسکی مثال سیاسی شخصیات کی فحش ویڈیوز ہے، اب فحش ویڈیوز کا سامنے لایا جانا اگرچہ کچھ لوگوں کا مشغلہ بن گیا ہے .اس ضمن میں اہم ترین عہدوں پر تعینات افراد کی ویڈیو بھی سامنے لائی جا چکی ہیں، تا کہ انہیں بلیک میل کیا جا سکے، اب گزشتہ روز ن لیگ کے رہنما، مریم نواز کے سابق ترجمان زبیر عمر کی ویڈیو سامنے آئی ہے، اسکے بعد سے لے کر اب تک ٹویٹر پر زبیر عمر ٹاپ ٹرینڈ ہے،
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ محمود خان اچکزئی کی ہے تا ہم سوشل میڈیا پر ہی کچھ لوگ یہ بات بھی کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو اچکزئی کی نہیں ہے، سوشل میڈیا پر اس حوالہ سے بحث جاری ہے، جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ فحش ہے اور اس میں ایک شخص جسے اچکزئی کہا جا رہا ہے وہ دو لڑکیوں کے ساتھ جنسی عمل کر رہا ہے،
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو کے حوالہ سے جاری بحث میں سوشل میڈیا صارفین مختلف رائے رکھتے ہیں، ایک صارف کا کہنا ہے کہ جناب اچکزئی اور زبیر کی ننگی ویڈیو آ چکی ہیں کوئی نوٹس لے لیں ، اتنی بھی اندھیر نگری نہیں ہے ہم اسلامی ملک ہیں ۔
@JusticeGulzar جناب اچکزئی اور زبیر کی ننگی ویڈیو آ چکی ہیں کوئی نوٹس لے لیں ، اتنی بھی اندھیر نگری نہیں ہے ہم اسلامی ملک ہیں ۔
— Tahir Kayani گکھڑ جھلم پوٹھوہار🇵🇰 (@Tahir02004) September 29, 2021
ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ سوچنا بہت ہی ضروری ہے۔کسی چیز کی تکرار سے اس کی اہمیت کم ہو جایا کرتی ہے۔ مسّلمہ اصول اچکزئی اور زبیر کی فحش ویڈیو کے بعد اب آسیہ خٹک کی فحش ویڈیو۔کیا ہمارے ذہنوں میں یہ بات بٹھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کہ یہ عام بات ہے۔
سوچنا بہت ہی ضروری ہے۔
کسی چیز کی تکرار سے اس کی اہمیت کم ہو جایا کرتی ہے۔ مسّلمہ اصول
اچکزئی اور زبیر کی فحش ویڈیو کے بعد اب آسیہ خٹک کی فحش ویڈیو۔
کیا ہمارے ذہنوں میں یہ بات بٹھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کہ یہ عام بات ہے۔
— مریم نو آواز (@Commonman53) September 29, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ جب مولوی کہتے تھے ” کیمرہ حرام ھےتو کسی کی سمجھ میں نہیں آتا تھا۔اب محمود اچکزئی اور زبیر عمر سے پوچھو کہ کیمرہ حرام ھے یا حلال
جب مولوی کہتے تھے " کیمرہ حرام ھےتو کسی کی سمجھ میں نہیں آتا تھا۔
اب محمود اچکزئی اور زبیر عمر سے پوچھو کہ کیمرہ حرام ھے یا حلال 🤭— ÁmJãD__ÄLì (@Amjadoffical1) September 28, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ تنظیم سازی احتیاط سے کریں یا پھر تنظیم سازی سے ہی احتیاط کریں۔پبلک سروس میسج محمود خان اچکزئی بھی پیچھے نہیں رہے
تنظیم سازی احتیاط سے کریں یا پھر تنظیم سازی سے ہی احتیاط کریں۔
پبلک سروس میسج
محمود خان اچکزئی بھی پیچھے نہیں رہے 😆😳😜— Jam Ahmad (@JamAhma99916763) September 28, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی تو عمر کے اس حصے میں ہیں جہاں ”حکیم جالینوس“ کی حکمت بھی فیل ہے، اور انہوں نے اُن کی ویڈیو بھی لیک کر دی۔
محمود اچکزئی تو عمر کے اس حصے میں ہیں
جہاں ”حکیم جالینوس“ کی حکمت بھی فیل ہے، اور انہوں نے اُن کی ویڈیو بھی لیک کر دی۔
😉😊— Shaguta Siddquei (@SiddqueiShagut1) September 28, 2021
ایک صارف کا کہنا ہے کہ محترمہ محمود خان اچکزئی کی وڈیو فیک ہے البتہ اپنا خیال رکھیئے
محترمہ محمود خان اچکزئی کی وڈیو فیک ہے البتہ اپنا خیال رکھیئے
— Syed Habib UR Rehman (@HabibAgha151) September 28, 2021
ایک صارف کا کہنا تھا کہ دو لڑکیوں نے محمود خان اچکزئی کی عزت لوٹ لی۔برہنہ حالت میں نازیبا ویڈیو بھی بنا لی
دو لڑکیوں نے محمود خان اچکزئی کی عزت لوٹ لی۔برہنہ حالت میں نازیبا ویڈیو بھی بنا لی😂😂😂 pic.twitter.com/2bonwc2eo5
— 𝐀sif_𝐇ᴀʏᴀᴛ 𝐁ᴀʀʏᴀʀ (@Asif_Chaudhry9) September 28, 2021
ایک صارف کا کہنا تھاکہ وہ ایک ایرانی ویڈیو کلپ ہے اس کا اچکزئی سے دور کا بھی واسطہ نہیں ۔۔۔
وہ ایک ایرانی ویڈیو کلپ ہے اس کا اچکزئی سے دور کا بھی واسطہ نہیں ۔۔۔
— سادہ گل ، گل لالا (@Hightpak) September 28, 2021
واضح رہے کہ اس سے قبل ن لیگی رہنما زبیر عمر کی ویڈیو لیک ہوئی،ن لیگ کے رہنما زبیر عمر کی فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کروا دی گئی ہے
کراچی کے دو وکلا نے سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سٹی کورٹ تھانے میں درخواست جمع کرا دی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ زبیر عمر نے گورنر سندھ رہتے ہوئے عہدے کا غلط استعمال کیا اور اس دوران یہ جرم کیا، اسلئے ویڈیو لیک کی تحقیقات کی جائیں اور زبیر عمر کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے
قبل ازیں سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد زبیر عمر خود میدان میں آ گئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر زبیر عمر نے ٹویٹ کی جس میں انہوں نے اس ویڈیو کو فیک قرار دے دیا، زبیر عمر نے سوشل میڈیا مہم کو بے بنیاد اور پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف فرضی اور جعلی ویڈیو بنائی گئی یہ سیاست نہیں بلکہ ایک بیہودہ کام ہے جو بھی لوگ اس کے پیچھے ہیں انہوں نے نہایت ہی گھٹیا اور شرم ناک کام کیا ہے میں نے ایمانداری اور دیانت داری کے ساتھ ملک کی خدمت کی اور آئندہ بھی پاکستان کی بہتری کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا
واضح رہے کہ ن لیگ کے سابق گورنر سندھ ، نوازشریف کے رازدان اورمریم نواز کے سابق ترجمان محمد زبیر کی ایسی ویڈیولیک ہوگئی ہےکہ جس نے مریم نواز، نوازشریف اورمحمد زبیرکے تعلقات پرایک سوالیہ نشان چھوڑدیا ہے اس وقت یوٹیوب پرایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ن لیگ کے سابق گورنراورمریم نواز کے انتہائی قریبی جانے جانے والے محمد زبیرعمرکسی خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں منارہے ہیں اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان زبیر عمر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی مبینہ نازیبا ویڈیو کو فیک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد انہوں نے اس ویڈیو کی حقیقت جاننے کیلئے مسلم لیگ ن کے رہنما زبیر عمر سے بات کی۔ زبیر عمر کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو جھوٹی اور ایڈٹ کرکے بنائی گئی ہے۔غریدہ فاروقی کے مطابق زبیر عمر اس ویڈیو کی تحقیقات اور فرانزک آڈٹ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ غریدہ فاروقی نے ایک اور ٹویٹ میں بتایا کہ زبیر عمر اپنی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے پیر کے روز اپنا موقف اور بیان دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی
صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا
سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا
کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ
پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا
صحافیوں کو کرونا ویکسین پروگرام کے پہلے مرحلے میں شامل کیا جائے، کے یو جے
کیوں ان صحافیوں کے پیچھے پڑ گئے جو حکومت یا کسی اور کے خلاف رائے دے رہے ہیں،عدالت
نازیبا ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا
تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟
@MumtaazAwan
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
ایمانداری کے ساتھ خدمت کی،فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زبیر عمر کا ردعمل آ گیا
دوران ڈکیتی ماں باپ کے سامنے حافظ قرآن بیٹی کے ساتھ درندوں کی زیادتی
لاہور،سکول سے گھر آنیوالی خاتون کے سامنے نوجوان نے کپڑے اتار دیئے، ویڈیو وائرل،مقدمہ درج