آبادی کم کرنے کا منصوبہ، نئے شادی شدہ جوڑوں کو حکومت دے گی تحفے میں "کنڈوم”

0
86
چار شادیوں بارے درخواست وفاقی شرعی عدالت سے خارج

آبادی کم کرنے کا منصوبہ، نئے شادی شدہ جوڑوں کو حکومت دے گی تحفے میں "کنڈوم”

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آبادی کم کرنے کے لئے حکومت نے سرکاری سطح پرنئے شادی شدہ جوڑوں کو کنڈوم دینے کا فیصلہ کیا ہے، اڈیشہ کی ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ آبادی کم کرنے کے لئے کیا، اس حوالہ سے محکمہ صحت کے اہلکاروں کی باقاعدہ تربیت کی جا رہی ہے، نئے شادی شدہ جوڑوں کے گھروں میں محکمہ صحت کی جانب سے تحفہ بھجوایاجائے گا ، اس تحفہ میں باقی چیزوں کے ساتھ کنڈوم بھی شامل ہو، اڈیشہ حکومت کی جانب سے یہ ہدایات کی گئی ہیں کہ ماہ ستمبر سے تمام نئے شادی شدہ جوڑوں کو تحفہ بھجوایا جائے، حکومتی گفٹ پیک میں کنڈوم اور ساتھ اسکے استعمال کا کتابچہ بھی ہو گا، گفٹ پیک میں مانع حمل کی گولیاں بھی شامل ہوں گی، جبکہ تولیہ کنگھی، اور حمل معلوم کرنے کی کٹ بھی شامل ہو گی

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

اڈیشہ حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس گفٹ پیک کا مقصد نئے شادی شدہ جوڑوں کو خاندانی منصوبہ بندی کے حوالہ سے آگاہ کرنا ہے ، خاندانی منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر بیجے پنگراہی کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کے کارکنان نئے شادی شدہ جوڑوں کو گفٹ تقسیم کریں گے،اور رواں برس ستمبر میں اس مہم کا آغاز کیا جائے گا،اسکے لئے محکمہ صحت کے اہلکاروں کو تربیت دی جا رہی ہے،تا کہ وہ اچھے طریقے سے اپنا کام کر سکیں،

اڈیشہ حکومت کی جانب سے اس فیصلے کو عوامی حلقوں میں بھی سراہا جا رہاہے اور کہا گیا ہے کہ مہنگائی زیادہ ہو گئی ہے، خاندانی منصوبہ بندی ضروری ہے، حکومت نے اچھا فیصلہ کیا ہے، اس کام کو پہلے ہی شروع کر دینا چاہئے تھا،

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

Leave a reply