بلاول کریں گے درگئی میں جلسے سے خطاب

0
49

بلاول کریں گے درگئی میں جلسے سے خطاب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نصرت بھٹو کی 93ویں سالگرہ پر پر پیغام نصرت بھٹو کو شاندار الفاظ میں عقیدت پیش کیا

بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ غیرمتزلزل عزم اورحوصلے کے ساتھ جدوجہد کرنے کا نام نصرت بھٹو ہے میری نانی نے آئین شکنوں کیخلاف مزاحمت کرنا سکھایا،نصرت بھٹو انتہائی بہادراور باوقار شخصیت کی مالک خاتون تھیں،قدرت نے بیگم بھٹو کو کئی منفرد اعزازات سے نوازا،نصرت بھٹو پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کی اہلیہ تھیں، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو انتھائی بھادر اور باوقار شخصیت کی مالک خاتون تھیں وہ ایک وزیراعظم کی بہو، پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کی اہلیہ اور اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم کی والدہ ہیں لاکھوں جیالوں اور کروڑوں محب وطنوں کے لیئے ‘مادرِ جمہوریت’ ہونے کا اعزاز بھی انہیں ہی ملا بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد و قربانیاں بے مثال اور اس کے ردعمل میں عوام کی ان سے محبت بھی لازوال ہے پاکستان پیپلز پارٹی اپنی پہلی خاتون چیئرپرسن بیگم نصرت بھٹو کی پیروی کرتے رہے گی

قبل ازیں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےیومِ پاکستان پر پیغام میں کہا ہے کہ آج آئین کی پاسداری کے عہد سے تجدید اور وطن کے لیئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے آج کا دن ہمیں اپنے ان بزرگوں کی بھی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے قراردادِ پاکستان کی شکل میں ایک منزل متعین کی تھی ہمارے بزرگوں نے اس عظیم منزل کو حاصل کرنے کے لیئے جمہوری جدوجہد کا راستہ اختیار کیا تھا ،پیپلز پارٹی اپنے قیام کے پہلے دن سے آج تک قائداعظم کی سوچ اور ویژن پر عمل پیرا ہے قائداعظم محمد علی جناح آئین پسندی اور قانون کی عملداری کے عالمی آئیکن ہیں ،شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو پہلا متفقہ آئین دیا اور دفاع کے لیئے جوہری پروگرام کی بنیاد رکھی شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت کے لیئے طویل جدوجہد کی، آئین کو اصل شکل میں بحال کیا

دوسری جانب پیپلزپارٹی کے جلسے کیلئے درگئی میں پنڈال سجا دیا گیا بلاول بھٹو زرداری جلسے سےخطاب کرینگے بلاول بھٹو زرداری 25 مارچ کو کرم میں بھی جلسہ سے خطاب کریں

آرڈر پر عمل نہ ہوا تو سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد پیش ہوں،عدالت

میرا کچرا،میری ذمہ داری،برطانوی ہائی کمشنر ایک بار پھر مارگلہ کی پہاڑیوں پر پہنچ گئے

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

 ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ 

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی بھی اسلام آباد پولیس کے خلاف بول اٹھے

اسلام آباد جرائم کا گڑھ بن گیا، روز پولیس مقابلے، ڈکیتیاں، وجہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ڈاکوؤں کیلیے جنت بن گیا، یکے بعد دیگرے آٹھ وارداتیں

Leave a reply