مسلم کش فسادات میں دلی‌ پولیس ھندو دہشت گردوں‌ کا ساتھ دیتی رہی ، ایمنسٹی انٹرنیشنل

0
52

مسلم کش فسادات میں دلی‌ پولیس ھندو دہشت گردوں‌ کا ساتھ دیتی رہی ، ایمنسٹی انٹرنیشنل
باغی ٹی وی : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے اس سال دلی مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ پولیس نے مظاہرین کو مارا، نظربند افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس فساد کرنے والے انتہاپسندوں کا حصہ بن گئی۔

دلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس ملوث تھی، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال دلی مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ بھارت میں مسلمانوں کو سختی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تحقیق میں برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کا حوالہ بھی دیا گیا، ایمنسٹی نے لکھا ہے کہ بھارتی پولیس رپورٹ کا کوئی جواب نہیں دے سکی۔

23 سے 29 فروری تک ہونے والے مسلم کش فسادات میں 53 افراد جاں بحق اور 5 سو زائد زخمی ہو گئے تھے۔ مسلمانوں کے سیکڑوں مکانات اور دکانیں جلا دی گئی تھیں

گجرات کا "قصائی” مودی دہلی میں مسلمانوں پر حملے کا ذمہ دار ،بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

دہلی میں پولیس بھی ہندوانتہا پسندوں کی ساتھی، زخمی تڑپتے رہے، پولیس نے ایمبولینس نہ آنے دی

دہلی جل رہا تھا ،کیجریوال سو رہا تھا، مودی سن لے،ظلم و تشدد ہمیں نہیں ہٹا سکتا، شاہین باغ سے خواتین کا اعلان

دہلی میں ظلم کی انتہا، درندوں نے 19 سالہ نوجوان کے سر میں ڈرل مشین سے سوراخ کر دیا

دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار

امریکا سمیت متعدد ممالک کی دہلی بارے سیکورٹی ایڈوائیزری جاری

دہلی فسادات، 42 سالہ معذور پر بھی مسجد میں کیا گیا بہیمانہ تشدد

دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی

دہلی فسادات اور 2002 کے گجرات فسادات میں گہری مماثلت،ہندوؤں کی دکانیں ،گھر کیوں محفوظ رہے؟ سوال اٹھ گئے

دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ

دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا

دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین

اس سے قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسز نے معصوم بچےکو شہید کیا جو کہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف وزری ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اوی ناش کمار مودی سرکار پر برس پڑے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایویناش کمار نے نئی دلی میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکام اس واقعے کی تحقیقات کریں اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں ۔
بیان میں کہاگیا ہے کہ شہریوں کی ہلاکت 1949 کے چوتھے جنیوا کنونشن کے آرٹیکل تین کی خلاف ورزی ہے ۔

Leave a reply