گھر پر سیاہ پرچم لہرا دیا، جب تک یہ کام نہیں ہو گا نہیں اتاروں گا،نوجوت سنگھ سدھو

0
179
گھر پر سیاہ پرچم لہرا دیا، جب تک یہ کام نہیں ہو گا نہیں اتاروں گا،نوجوت سنگھ سدھو

گھر پر سیاہ پرچم لہرا دیا، جب تک یہ کام نہیں ہو گا نہیں اتاروں گا،نوجوت سنگھ سدھو

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کے لئے مشکلات میں کمی نہ آ سکی، کسان تحریک کرونا میں کم ہوئی لیکن ایک بار پھر کسان تحریک میں تیزی آ گئی ہے

کسانوں کے حوالہ سے مودی سرکار کے بنائے گئے زرعی قوانین کو لے کر بھارت میں کسان سراپا احتجاج ہیں، دہلی میں بھی کسان سراپا احتجاج ہیں اور مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج کر رہے ہیں، مودی سرکار نے کسان تحریک کو دبانے کے لئے کئی حربے استعمال کئے، قتل عام کروانے کی سازش کی لیکن کسان مودی سرکار کے سامنے نہیں جھکے

اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارتی پنجاب میں کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی رہائش پر سیاہ پرچم لہرا کر کسان تحریک میں نئی جان پھونک دی ہے۔ سدھو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں سدھو اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنے گھر کی چھت پر کھڑے ہیں اور سیاہ پرچم لہرا رہے ہیں

نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ گزشتہ بیس پچیس برسوں سے آمدنی کم ہو رہی ہے اور قرضے بڑھتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے بھارت کے کسان پریشان ہیں اسی لئے کسان سڑکوں پر ہیں اور مودی سرکار کسانوں کے لئے کچھ نہیں کر رہی، اگر حکومت نے کسانوں کے خلاف لائے گئے زرعی قوانین کو واپس نہ لیا تو ہم احتجاج کرتے رہیں گے، میں نے گھر پر سیاہ پرچم لہرا دیا ہے، جب تک سیاہ قوانین واپس نہیں ہوں گے تب تک پرچم نہیں اتاروں گا

بھارتی کسان نے کس پارٹی کی ٹی شرٹ پہن کر خودکشی کی؟

بھارت، آندھرا پردیش کے سابق اسپیکرشیو پرساد کی خودکشی

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟

مطالبات نہ مانے گئے تو بھارت بند کردیں گے،احتجاج کرنیوالے کسانوں کا بڑا اعلان

بھارت بند کا اعلان، کسانوں کو اپوزیشن جماعتوں کی حمایت مل گئی

مودی کا جہاز خریدنے کیلیے پیسے ہیں لیکن کسانوں کو دینے کیلئے نہیں،پرینکا گاندھی مودی پر برس پڑیں

مودی کیخلاف کسانوں کی تحریک میں تیزی، آج ہو گا تاریخ”بھارت بند”

حکومت کے خلاف احتجاج ،وزیراعلیٰ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا

کسانوں کا بھارت بند، ٹرین روک دی ،احتجاج جاری

کسانوں کے احتجاج میں شامل خاتون نے لگایا مودی پر سنگین الزام

مودی سرکار کی تجویز نامنظور،کسانوں نے دوبارہ بڑا اعلان کر دیا

مر جائیں گے لیکن گھر نہیں جائیں گے، بھارت میں کسانوں کا اعلان

نہ تھکیں گے، نہ رکیں گے،بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، بھوک ہڑتال شروع

کسان رہنماؤں کو قتل کروانے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب

کسان ٹریکٹر مارچ روکنے کیلئے فوج تعینات، کسانوں کا بھی مودی کو دبنگ پیغام

بھارت میں کسان کریں گے آج پہیہ جام، دہلی چھاؤنی کا منظر پیش کرنے لگی

Leave a reply