گھریلو ملازمہ بن کر گھناؤنے کام کرنیوالی خواتین گرفتار
سی آئی اے پولیس نے تھا نہ ترنو ل کے علا قہ میں گھریلو ملازمہ بن کر چوری کی واردات میں ملوث منظم گینگ کے 6 ملزمان کو چار عورتو ں سمیت گرفتارکرلیا،
گرفتار گر وہ کے قبضہ سےجیو لری، طلا ئی زیورات ڈائمنڈ،I-phone مو بائل لو ٹا گیا 20 لا کھ روپے سے زائد ما لیت کا ما ل مسروقہ برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔افسران بالا کے احکا ما ت کی روشنی میں ایس ایس انو سٹی گیشن عطا ء الر حمن کی ہد ایات پر ڈی ایس پی، سی آئی اے حاکم خان کی زیر نگرانی اے ایس آئی رانا تسنیم احمد، لیڈی اے ایس آئیز آ سیہ یا سمین، فرزانہ صفدر معہ ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی، تشکیلی پولیس ٹیم نے تما م تر ضر وری وسائل بروئے کار لا تے ہو ئے تر نول کے علا قہ میں گھریلو چوری کی واردات میں ملوث گینگ کے چھ ملزمان کو چار عورتو ں سمیت گرفتار کرلیا،
ملزمان میں صوبہ ولد بہا در سکنہ ڈاکخانہ یکے والی تحصیل و ضلع جھنگ، خر م شہزاد ولد صوبہ سکنہ ڈاکخانہ یکے والی تحصیل و ضلع جھنگ، ارم شہزادی زوجہ صوبہ سکنہ ڈاکخانہ یکے والی تحصیل و ضلع جھنگ،عذرا بی بی زوجہ صوبہ سکنہ ڈاکخانہ یکے والی تحصیل و ضلع جھنگ،اقراء دختر صوبہ سکنہ ڈاکخانہ یکے والی تحصیل و ضلع جھنگ،اورانعم شہزاد ی دختر صوبہ سکنہ ڈاکخانہ یکے والی تحصیل و ضلع جھنگ، شامل ہیں، گرفتار گر وہ سے ڈائمنڈ جیو لری، طلا ئی زیو رات،I-phone مو بائل لو ٹا گیا 20لا کھ روپے سے زائد ما لیت کا ما ل مسروقہ برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں
نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
اس گر وہ کے خلاف مقدمہ نمبر74مورخہ30-01-21زیر دفعہ 381/34/411ت پ تھا نہ تر نو ل اسلام آ باد درج رجسٹر ہے۔ڈی آئی جی آ پر یشنز افضال احمد کو ثر نے اس بہترین کارکردگی پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطا ء الرحمان اور ٹیم کو شاباش اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا ہے، مزید تمام افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں جر ائم کے سدباب کے لئے پٹرولنگ کو موثر بنائیں، سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان پر کڑی نظر رکھیں کہ وہ دوبارہ ایسی وارداتوں میں ملوث تو نہیں، اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات بروئے کارلارہی ہے۔
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف
نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار
خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے
خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار