غیر ملکی خواتین دارالحکومت میں کونسا گھناؤنا دھندہ کر رہی ہیں؟ پولیس بھی شرما گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت کے پوش علاقے سے پولیس نے ایک ایسا فحاشی کا اڈہ پکڑا ہے جہاں غیر ملکی خواتین کو غلط کاموں کے لئے استعمال کیا جاتا تھا
واقعہ بھارت کا ہے، جنوبی دہلی کے پوش علاقے میں پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک قحبہ خانہ چل رہا ہے جس میں غیر ملکی خواتین سے جسم فروشی کروائی جاتی تھی ، پولیس نے اس قحبہ خانے کے خلاف چھاپے سے قبل تحقیقات کا فیصلہ کیا، پولیس کے مطابق ہمیں اطلاع ملی تھی کہ جنوبی دہلی کے ایک فلیٹ میں چار غیر ملکی خواتین ہیں جو جسم فروشی کا دھندہ کرتی ہیں، پولیس نے چھاپہ مارنے سے قبل سول کپڑوں میں اپنے ملازمین کو بطور گاہک ان خواتین کے پاس بھیجا، خواتین کے ساتھ بطور گاہک جانے والے ملازمین کی بات چیت پچیس ہزار میں طے ہو گئی،ملازمین نے پانچ لڑکیوں کی ڈیمانڈ کی تھی، جسے خواتین نے کہا تھا کہ مقررہ وقت پر لڑکیاں مل جائیں گی، اس کے بعد پولیس نے چھاپہ مارا اور خواتین کو گرفتار کر لیا،
پولیس کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق ازبکستان سے ہے اور انکی عمریں 23 سے 40 سال کے درمیان ہیں،وہ سبھی غیر قانونی طور پر مقیم تھیں، پولیس نے کاروائی کے دوران خواتین کے ہمراہ انکے ڈرائیور کو بھی حراست میں لیا ہے،ڈرائیور کی شناخت تیج کمار کے طور پر ہوئی جو ہریانہ کا رہنے والا ہے، ڈرائیور کو خواتین روز دو ہزار روپے دیتی تھیں اور وہ انہیں اس فلیٹ میں چھوڑ دیتا تھا اور پھر لے کر بھی جاتا تھا، پولیس نے خواتین کیخلاف جسم فروشی کرنے اور بھارت میں غیر قانونی طور پر مقیم ہونے کا مقدمہ درج کر لیا ہے،
@MumtaazAwan
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی
88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار
لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ
13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
صحافت کے نام پر جسم فروشی کا اڈہ ،30 سے زائد مردوخواتین گرفتار