حریم شاہ کس کے لئے کام کرتی ہے ؟ لیفٹیننٹ ر جنرل امجد شعیب نے ایسا انکشاف کیا کہ فیاض الحسن چوہان کے سردی میں بھی پسینے نکل آئے

0
64

حریم شاہ کس کے لئے کام کرتی ہے ؟ لیفٹیننٹ ر جنرل امجد شعیب نے ایسا انکشاف کیا کہ فیاض الحسن چوہان کے سردی میں بھی پسینے نکل آئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ ر جنرل امجد شعیب نے نجی ٹی وی سے ٹک ٹاک سٹار سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اخلاقی گراوٹ ہے جہاں آپ خود کسی کو قریب آنے دیتے ہیں، یہ ایک شخص نے نہیں کیا، کافی لوگوں کے بارے میں کہا جا رہا ہے،کچھ کی ویڈیوز آئیں جو آپ نے دیکھیں،یہ ایسا دکھ ہے جس کو پوری دنیا میں جانتے ہیں، پوری دنیا میں ہنی ٹریپ ہوتا ہے جہاں عورتوں کو استعمال کیا جاتا ہے ،اکثر ملکوں میں ایسا ہوا ہے کہ وہاں ان کو وہی لوگ چاہئے ہوتے ہیں جو اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوں اور وہ کوئی راز دے دیں ، مجھے کوئی حیرانگی نہیں ہو گی کہ کل یہ پتہ چلے کہ یہ کسی انٹیلی جنس ایجنسی کے لئے کام کر رہی تھیں

لیفٹیننٹ جنرل ر امجد شعیب کا مزید کہنا تھا کہ دکھ اس بات کا ہو گا، اینکر نے سوال کیا کہ کون ایجنسیوں کے لئے کام کر رہا تھا زرتاج گل یا کوئی اور، جس پر امجد شعیب نے کہا کہ یہ لڑکیاں ٹک ٹاک والی جن کی ویڈیوز آ رہی ہیں، مجھے کوئی حیرانی نہیں ہو گی کہ ان کو استعمال کیا گیا، ہمارے وزاء کا کام تھا کہ محتاط رہتے اور ان کو قریب نہ آنے دیتے جب آپ بڑے عہدے پر ہیں، ملک چلا رہے ہیں، فارن آفس ہو یا کہیں اور ہر جگہ آپ کے حساس کاغذات ہوتے ہیں.

امجد شعیب کا مزید کہنا تھا کہ یہ انکوائری ہونی چاہئے تھی کہ یہ لڑکیاں کیسے پہنچی، شیخ رشید کو دیکھ لیں، اس پر انکوائری ہونی چاہئے، فواد چودھری نے تھپڑ مارا غلط کیا، لڑکیوں کو قریب لایا یہ بھی غلط ہے، یہ منہ اٹھا کر چلی جائیں اور آپ بلا لیں یہ غلط ہے اس پر بھی انکوائری ہونی چاہئے.

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

حریم شاہ خود کو پاکستانی اور پی ٹی آئی کی کہتی ہیں تا ہم انہوں نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف ایک محاذ بنایا ہوا ہے ، حریم شاہ روزانہ ٹویٹ کر کے پھر ڈیلیٹ کر دیتی ہے، کہتی ہے عمران خان کو دھمکی نہیں دی لیکن تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف شاید مریم نواز اتنے ٹویٹ نہیں کرتی تھی جتنے حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ہوتے ہیں اس کے باوجود پنجاب حکومت کے فیاض الحسن چوہان حریم شاہ سے رابطے میں ہیں.

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی

غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا

حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی

حریم شاہ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق پر انگلیاں اٹھی تھیں،صارفین کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کمیٹی روم میں حریم شاہ کو لے جانے میں نعیم الحق کا ہاتھ ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد سب سامنے آئے گا.

معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک نے ٹویٹر پر کہا کہ جو بھی حریم شاہ کو ایسی حساس جگہوں پر لے کر گیا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے۔ اگر حریم شاہ جا سکتی ہے تو معلوم نہیں کہ کون کون پہلے بھی ایسے جا چکا ہے؟ حریم شاہ کی تو ٹک ٹاک سے پتہ چلا۔ یہ انتہائی حساس نوعیت کا مسلہ ہے۔ اس کی مکمل چیکنگ کی ضرورت ہے.

Leave a reply