اداروں کو تنازعات سے دور رکھیں،سپریم کورٹ
اداروں کو تنازعات سے دور رکھیں،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ادارو ں کی کمرشل سرگرمیوں اور شادی ہال کیس کے حوالہ سے سماعت ہوئی
سپریم کورٹ نے 17 ایکڑ پر محیط عسکری پارک واپس کے ایم سی کو دینے کا حکم دے دیا عدالت نے کے ایم سی کو پارک بحال کرکے شہریوں کیلئے کھولنے کی ہدایت کر دی ،عدالت نے کہا کہ پارک کی مکمل دیکھ بھال کی جا ئے، کوئی داخلہ فیس نہ رکھی جائے ،عدالت نے پارک کی حدود میں قائم شادی ہال اور دکانیں مسمار کرنے کا حکم دے دیا
چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ کیا کمرشل سرگرمیوں کیلئے پارک دیا گیا تھا ؟ابھی حساب مانگ لیں گے تو کیا کریں گے ؟ بتائیں ابھی تک یہاں سے کتنا پیسہ کمایا گیا ؟ جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اداروں کو تنازعات سے دور رکھیں،آپ کو مقدس کام دیا گیا ہے قربانیاں بھی دیتے ہیں مگر یہ کام نہ کریں،یہ دکانیں اور شادی ہالز ختم کریں ، کے ایم سی کو جگہ واپس کریں،
چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ تسلیم کرتے ہیں شادی ہال چل رہا تھا ، آرمی کے پاس تھا نا ؟ آرمی کے ہوتے ہوئے دکانیں بن گئیں شادی ہال بن گئے آپ نے ہی بنایا ۔ ہر ادارے کا اپنا کام ہوتا ہے فوج کا بھی الگ کام ہے وہ کریں ناں۔ پارک کا فوج سے کوئی تعلق نہیں، پارک کے ایم سی کی ملکیت ہے واپس کیا جائے۔
@MumtaazAwan
کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے
وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس
تجاوزات ہٹانے جائینگے تو لوگ گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے،آرمی کو ساتھ لیجانا پڑے گا، چیف جسٹس
سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں
ہم نے کہا تھا کیسے کام نہیں ہوا؟ چیف جسٹس برہم، وزیراعلیٰ کو فوری طلب کر لیا
آپ کی ناک کے نیچے بحریہ بن گیا کسی نے کیا بگاڑا اس کا؟ چیف جسٹس کا استفسار
آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم
کس کی حکومت ہے ؟ کہاں ہے قانون ؟ کیا یہ ہوتا ہے پارلیمانی نظام حکومت ؟ چیف جسٹس برس پڑے
شہر قائد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا بڑا حکم
کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پرآپریشن کا آغاز،تاجروں کا احتجاج
سو برس بعد بھی قبضہ قانونی نہیں ہو گا،سپریم کورٹ کا بڑا حکم
ہزاروں اراضی کے تنازعات،زمینوں پر قبضے،ہم کون سی صدی میں رہ رہے ہیں ؟ چیف جسٹس
نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا
پاک فوج کے پاس مشینری موجود، جائیں ان سے مدد لیں،نسلہ ٹاور گرائیں، سپریم کورٹ
عہدہ چھوڑ دیں، آپ کے کرنے کا کام نہیں،نسلہ ٹاور نہ گرانے پر سپریم کورٹ برہم
دفاعی اداروں کی جانب سے کمرشل کاروبار ،سیکریٹری دفاع کونوٹس جاری
ریاست فیل،مکمل تباہی، کیا آپ ہی کو فارغ کردیں؟ سپریم کورٹ کے اہم ترین ریمارکس
ریکارڈ غائب کرنے کیلئے آگ لگتی رہی .اب ایوان صدر میں آگ نہ لگ جائےسپریم کورٹ کے ریمارکس
سب کہتے مگر کرتے کچھ نہیں، اسپتالوں میں گدھے،ڈی سی بادشاہ بنے ہوئے ہیں،سپریم کورٹ برہم
اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی،ملک میں کالا پیسہ زیادہ ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس
آپ کورٹ روم سے چلے جائیں،سپریم کورٹ جماعت اسلامی رہنما پر برہم
تینوں افواج کے سربراہان متفق ہیں کہ کمرشل سرگرمی نہیں ہونی چاہیے،سیکرٹری دفاع کی یقین دہانی