جو آج ہمیں طعنے دے رہیں ہیں وہ بتائیں انہوں نے کشمیر کے لیے کیا کیا،وزیر خارجہ

0
39

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے زیر اہتمام کوٹلی میں یکجہتی کشمیر جلسہ سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے 5اگست 2019کو غیر قانونی اقدامات اٹھائے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے آزادی کیلئے اپنی جانیں قربان کیں،مودی نے کشمیریوں کا جذبہ حریت دبانے کی ناکام کوشش کی،کشمیریوں نے حق خودارادیت کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کیے،کنٹرول لائن کے اس پار مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے ساتھ ہیں حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی سفارتی وسیاسی معاونت جاری رکھیں گے،مودی کے ظالمانہ اقدامات کے باوجود کشمیری اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کنٹرول لائن کے اس پار مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے ساتھ ہیں جو آج ہمیں طعنے دے رہیں ہیں وہ بتائیں انہوں نے کشمیر کے لیے کیا کیا،کشمیریوں کو بتانا چاہتا ہوں پاکستان کا بچہ بچی آپ کیساتھ ہے

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر سے غیر قانونی محاصرہ یکطرفہ اقدامات ختم کرے اور عوامی اجتماعات اور مواصلاتی نظام پر بھی پابندیاں ختم کی جائیں۔وزیر خارجہ نے کشمیری قیادت اور غیر قانونی طور پر گرفتار تمام کشمیریوں کی رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ نئے ڈومیسائل قانون کو ختم اور جاری کردہ کو فریز کیا جائے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جعلی چھاپوں میں ماورائے عدالت قتل جیسے کالے قوانین کا خاتمہ کیا جائے اور ایو این مبصرین و انسانی حقوق تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی دی جائے۔

جلسہ گاہ میں اسٹیج لگایا گیا ہے،اسٹیج کی لمبائی 50 فٹ جبکہ چوڑائی 20 فٹ ہے۔ خواتین کے لئے الگ سے پنڈال بنایا گیا ہے، خواتین کی بڑی تعداد بھی جلسہ گاہ پہنچ چکی ہے

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

یوم یکجہتی کشمیر پر علی امین گنڈا پور نے کی قوم سے بڑی اپیل، کیا کہا؟

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

کشمیری اکیلے نہیں،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی،آرمی چیف

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

یوم یکجہتی کشمیر،بھارتی ناجائز تسلط کے خلاف ہو گا دنیا بھر میں احتجاج، سفیرکشمیر جائیں گے مظفر آباد

یوم یکجہتی کشمیر،وزیرخارجہ نے کیا عالمی دنیا سے بڑا مطالبہ

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

یکجہتی کشمیر،جماعت اسلامی کی ہوں گی ملک بھر میں ریلیاں، شیڈول جاری

کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق

تمام پارلیمانی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر داخلہ کا پیغام

سفیر کشمیر، وزیراعظم پاکستان کوٹلی سے مودی سرکار کو دیں گے اہم پیغام،پنڈال سج گیا

Leave a reply