کرونا وائرس، چین میں مزید کتنے افراد ایک دن میں جاں بحق ہو گئے؟

0
30

کرونا وائرس، چین میں مزید کتنے افراد ایک دن میں جاں بحق ہو گئے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، چین میں مزید 108 افراد جان سے گئے،

ہلاکتوں میں اضافے کے بد کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار ایک سو بارہ تاک جا پہنچی جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 75 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

بحری جہاز میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے دو جاپانی شہری ہلاک ہو گئے۔ ایران میں بھی کرونا وائرس کا کیس سامنے آ گیا۔ چینی حکام کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں پیرا میڈیکل اسٹاف بھی شامل ہے۔

کرونا وائرس، چین میں ہلاکتوں میں اضافہ ،کتنے پاکستانی چین میں ہیں ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خدشہ، ملتان کے بعد لاہور میں بھی چینی باشندہ ہسپتال داخل

وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز

کرونا وائرس سے کتنے پاکستانی چین میں متاثر ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس جیسے 4وائرس پہلے سے موجود ہیں،کرونا وائرس کی مخصوص علامات نہیں،جس کے باعث تشخیص مشکل ہے،لیبارٹری میں جانچ پڑتال کے بغیر کرونا وائرس کی تشخیص نہیں کی جاسکتی،

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے بھارت نے کیا بڑا فیصلہ

کرونا وائرس،چین میں مزید ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ

کرونا وائرس، پاکستانی سفارتخانے کے وفد کی چین میں پھنسے طلبا سے ملاقات

کرونا وائرس، چین کی بندرگاہوں پر پولٹری، سور کے گوشت کے ڈھیر، پولٹری کا کام ٹھپ

ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید کہا کہ کروناوائرس سے چھاتی کاانفیکشن ہوتاہےجونمونیاکی شکل اختیارکرلیتاہے،کرونا وائرس ایک انسان سے دوسرےانسان میں منتقل ہوتا ہے،یہ بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوئی،ریسرچ کے مطابق کرونا وائرس کے3فیصدمریضوں کی اموات ہوتی ہیں،بیماری میں شدت ہے لیکن مرنے والوں کی شرح بہت کم ہے

Leave a reply