لاک ڈاؤن کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ، ملک بھر میں ٹرین سروس معطل

0
42

لاک ڈاؤن کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ، ملک بھر میں ٹرین سروس معطل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ٹرین سروس معطل کر دی گئی

کراچی سے آج رات سے سات دن کے لئے ٹرین سروس معطل کر دی جائے گی، تمام ٹرینیں ملک بھر میں سات دن کے لئے بند رہیں گی، کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، اندرون ملک چلنے والی تمام ٹرینیں آج رات سے روک دی جائیں گی، ٹرین کے ذریعے آمدورفت رات سے بند ہو گی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا تھا کہ آج فیصلہ کر لیا جائے گا کہ ریلوے آپریشن بند کرنا ہے یا نہیں ، تا ہم ابھی فیصلہ کر لیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے ریلوے آپریشن بند کرنے کی اجازت دے دی جس کے بعد نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ، جن لوگوں نے ٹکٹ خریدی ہے وہ 31 مارچ کے بعد ٹرین پر سفر کر سکتے ہین یا ریفنڈ بھی لے سکتے ہیں.

واضح رہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے ، جو 6 اپریل تک جاری رہے گا،

پنجاب کے تمام شہروں میں بازار، شاپنگ مال، ریسٹورنٹس نجی و سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ صوبے میں لاک ڈاؤن کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جس کے دوران اندرون شہر اور ایک سے دوسرے شہر میں نقل و حمل ممنوع ہے۔ سماجی، مذہبی اور دیگر اجتماعات پر بھی پابندی ہو گی، شہر کی چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند ہیں۔

برطانیہ میں کرونا سے مسلمان سب سے زیادہ متاثر، جنازوں کے اجتماع پر بھی پابندی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب

کرونا وائرس کا خدشہ، مساجد کو تالے لگ گئے، نمازیں گھر پر پڑھنے کا حکم

پنجاب میں لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، جنازے کے لئے بھی لینی پڑے گی اجازت

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

لاک ڈاؤن کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے، میٹرو سروس بھی تاحکم ثانی بند ہے، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی ہے۔ لاک ڈاؤن 7 اپریل صبح 9 بجے تک جاری رہے گا۔ میڈیکل سٹور، فار ما فیکٹریاں، کریانہ سٹور کھلے رہیں گی، دودھ، دہی، فروٹ اور سبزی کی دکانوں سے بھی لوگ خریداری کرسکیں گے

 

Leave a reply