مریم نواز کی تقریرسے عمران خان کا نام نکال دیں تو اس میں کیا تھا؟ شیخ رشید

0
35

مریم نواز کی تقریرسے عمران خان کا نام نکال دیں تو اس میں کیا تھا،شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو سوا 3سال ہو گئے ہیں،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان کہیں نہیں جارہے ،5سال پورے کریں گے،مہنگائی ہے کوشش کریں گے کہ اس پر قابو پایا جائے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان قومی ہیرو تھے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قومی اعزاز کے ساتھ دفنایا گیا،ڈالر کی قیمت افغانستان کے حالات کی وجہ سے بڑھی ہے فوج کو دھوبی گھاٹ چوک چوراہوں میں ڈسکس نہیں کرتے ،راولپنڈی کے تمام ترقیاتی منصوبے مکمل ہونے جارہے ہیں،ادارے کے سربراہ کا نام لینا مریم نواز کی کم عقلی ہے،ہم حالات کا خندہ پیشانی سے سامنا کررہے ہیں ،کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پچھلے دسمبر میں کہا تھا کہ عمران خان جا رہے اب پھر کہا لیکن وہ نہیں جا رہے، پانچ سال پورے کریں گے، اگلے الیکشن کی تیاری کریں گے، فیصلہ قوم نے کرنا ہے

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ آج مہنگائی ہے، دنیا کا آئل پرائس جس طرح بڑھا اسکا اثر پاکستان پربھی ہوا، ان شاء اللہ پوری کوشش کریں گے کہ اس پر قابو پایا جائے، مریم نواز کی تقریرسے عمران خان کا نام نکال دیں تو اس میں کیا تھا،ہم نے ایکسچینج کمپنیوں کا آڈٹ شروع کروا دیا سب سامنے لائیں گے، افغانستان کے حالات کی وجہ سے ڈالر کا مسئلہ بنا، ایف آئی اے کو ہدایت کی منی چینجرز سے مسئلہ حل کروائیں

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان خوش قسمت ہے کہ اسکو نالائق نکمی اپوزیشن ملی، معاملہ فہمی کی صلاحیت نہیں اس میں، سارے پاکستان،ریجن میں دہشت گردی کی لہر ہے، خود بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھوں گا عوام کو گاڑی کے ساتھ لٹکانا یہ کیا ہے، میلاد النبی کی تقریبات منانے کے حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا اس مبارک دن کی تمام تقریبات کے انعقاد کی تیاریوں کوحتمی شکل دے دی گئی ہے جن میں کنونشن سینٹر میں دوروزہ رحمت للعالمین کانفرنس سے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب بھی شامل ہے

@MumtaazAwan

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،

پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان

پاکستان کے خلاف وار فیئر قائم کرنے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ،شیخ رشید نے کیا بے نقاب

شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید

جب تک مساجد مدارس آباد ہیں، پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، شیخ رشید

ہمیں پتہ گڈ کون اور بیڈ کون،ملک کے دشمنوں سے کونے کونے میں نمٹیں گے ،شیخ رشید

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

ایک دن میں کورکمانڈ نہیں بن جاتے زندگی لگانا پڑتی ہے ،شیخ رشید

اداروں کے خلاف زبان استعمال کرنے والے منہ کے بل گریں گے ،شیخ رشید

Leave a reply