میرپور، پنڈال سج گیا، وزیراعظم عمران خان پہنچ گئے، بھارتی عزائم کو ناکام بنانا ہو گا، وزیراعظم آزادکشمیر

0
41

میرپور میں پنڈال سج گیا، وزیراعظم عمران خان پہنچ گئے، بھارتی عزائم کو ناکام بنانا ہو گا، وزیراعظم آزادکشمیر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان میر پور آزاد کشمیر پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر، چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم میرپور میں کشمیر یکجہتی ریلی سے خطاب کریں گے

میرپور میں پنڈال سج گیا ہے، جلسہ گاہ میں پاکستانی و کشمیری پرچم لہرائے گئے ہیں، بڑی تعداد میں لوگ یکجہتی کشمیر ریلی میں شریک ہیں،میر پور میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا مودی بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے، پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے،وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کے سفیر ہونے کا حق ادا کیا، حکومت کشمیریوں کی تحریک کی حمایت جاری رکھے گی.

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ میر پور قربانیاں دینے والوں کا شہر ہے، کشمیریون کی تحریک آزادی جاری ہے، پاکستان سے کشمیریوں کی امیدیں وابستہ ہیں، مودی کشمیر میں جو کر رہا ہے اسکا حساب اسے دینا پڑے گا.بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کیا تھا.

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

یوم یکجہتی کشمیر پر علی امین گنڈا پور نے کی قوم سے بڑی اپیل، کیا کہا؟

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

کشمیری اکیلے نہیں،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی،آرمی چیف

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

مودی سرکار نےتمام حریت قائدین، سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کر رکھا ہے،احتجاج کرنے والے اور گھروں سے نکلنے والے ہزاروں کشمیریوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے. مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیاپال نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو اس شرط پر رہا کرنے کا کہا تھا کہ وہ رہائی کے بعد خاموش رہیں گے. اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کریں گے لیکن عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی نے مودی سرکار کی شرائط ماننے سے انکار کر دیا

کشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم کی کال پر قوم لبیک کہنے کو تیار

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

یوم یکجہتی کشمیر،بھارتی ناجائز تسلط کے خلاف ہو گا دنیا بھر میں احتجاج، سفیرکشمیر جائیں گے مظفر آباد

یوم یکجہتی کشمیر،وزیرخارجہ نے کیا عالمی دنیا سے بڑا مطالبہ

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

یکجہتی کشمیر،جماعت اسلامی کی ہوں گی ملک بھر میں ریلیاں، شیڈول جاری

کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق

تمام پارلیمانی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر داخلہ کا پیغام

مودی پاگل،میرا ایمان ہے کشمیر آزاد ہو گا، وزیراعظم نے کیا مظفرآباد میں اہم اعلان

واضح رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر کے وادی میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا تھا۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے اس اقدام کے بعد سے ہی مقبوضہ وادی میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور وادی میں مکمل لاک ڈاؤن ہے

Leave a reply